counter easy hit

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 9افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔

Traffic accident in India, kills 9پولیس کے مطابق تامل ناڈو میں مسافر وین سڑک پر کھڑی لاری میں جاگھسی، حادثے میں تین بچوں اور دو خواتین سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔