counter easy hit

فلپائن میں تابوت کو لٹکانے کا رواج

اہور عام طور پر لوگ اپنے مردوں کو دفن کرتے یا پھر ان کو نذر آتش کر دیتے ہیں لیکن ایسا معاشرہ بھی ہے جہاں اپنے مردوں کو پہاڑوں کی چوٹیوں پر رکھنے اور لٹکانے کا بھی رواج ہے۔ یہ امر حیران کن ہو سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔

Tradition of hanging the copper in the Philippinesفلپائن کے ماؤنٹین صوبے کے شمالی حصے میں پہاڑوں کے درمیان ایک شہر سگاڈاہے۔ یہ دنیا بھر میں تابوت کو لٹکانے کی اپنی انوکھی رسم کیلئے مشہور ہے۔ سگاڈا میں تقریباً دو ہزار سال قدیم ایک انوکھی رسم آج بھی جاری ہے۔

ان کا عقیدہ ہے کہ ہوا میں لٹکتی ہوئی لاشیں ان کے آنجہانی آبا ئو اجداد کو ان کے قریب لاتی ہیں اور اس طرح وہ مر کر بھی اپنے لوگوں سے دور نہیں ہوتے۔