counter easy hit

حاجی مزمل حسین (فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف مرحوم کا رسم قل ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون کھاریاں میں ادا کی جائیگی

حاجی مزمل حسین (فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف مرحوم کا رسم قل ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون ڈنگہ روڈ،کھاریاں میں ادا کی جائیگی

کھاریاں( مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی مزمل حسین(فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف (فرانس) جو رضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے ۔ ان کی رسم قل کل صبح 9:00 بجے سے 1100بجے تک حاجی مزمل حسین کی رہائش گاہ واقع ڈنگہ روڈ، ماڈل ٹائون کھاریاں، میں ادا کی جائیگی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ الہی آمین

برائے رابطہ: حاجی مزمل حسین03008221953

اظہر حسین: 03009516579

مظہر اقبال: 03009524585

tradition-of-funeral-third-dua-will-be-performed-for-haji-muhammad-ashraf-brother-in-law-of-haji-muzzamil-hussain-at-kharian