counter easy hit

دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے شاہکار جن کی رفتار کی پیمائش انسانی ذہن کے بس کی بات نہیں

دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے شاہکار جن کی رفتار کی پیمائش انسانی ذہن کے بس کی بات نہیں

اسلام آباد(یس اردو سپیشل رپورٹ)دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے شاہکار جن کی رفتار کی پیمائش انسانی ذہن کے بس کی بات نہیں۔ اس میں جانور، حشرات، مچھلی نما اور پرندے بھی شامل ہیں

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

بلیو وائلڈ بیسٹ      

بلیو ویلڈ ایک منفرد چھلے دار سینگ والا مرگ، اونچے شانوں والاجاندار جس کے جبرے چوڑے جبڑے ہیں اور وائلڈ بیسٹ بہترین ماہی

گیری کے باشندوں کے لئے بہت اچھا ہے. وائلڈ بیسٹ کی رفتار70 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 50 میٹر فی گھنٹہ ہے  

Advertisment

Advertisment

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

 شتر مرغ 

شتر مرغ اپنی ظاہری ہیت کے لحاظ سے ہی بہت ممتاز حیثیت رکھتا ہے، جس کی لمبی گردن اور ٹانگیں اسے پرندوں میں ممتاز مقام دلاتی ہیں۔ اور جن کی وجہ سے وہ تقریباً 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتا ہے اور کسی کے ہاتھ نہیں آتا۔

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

 بادبانی مچھلی

بادبانی مچھلی سرد ترین سمندری علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ بادبانی مچھلی ’اسٹی فورس قسم کی مچھلیوں ‘‘ کی ایک قسم ہے جو کہ 3 میٹر (9.8 فٹ)سے زیادہ نشونما نہیں پاسکتی بادبانی مچھلی پانی میں 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرتی ہے جو کہ پانی تیرنے والی کسی دوسری مخلوقع کیلئے ممکن نہیں

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

چیتا

زمین پردنیا کا تیز ترین جانور چیتا ہے ۔ چیتا ارتقا کی ایک حیرت انگیز شکل ہے۔ چیتا عموماًچھوٹے دورانیہ پر مشتمل دوڑ لگائے تو 97 سے 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کو چھو لیتا ہے جو کہ 70 میل فی گھنٹہ بنتاہے ۔جبکہ اس کی اوسط رفتار 110 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

TOP, 5 ,FASTEST ,ANIMALS, ON, EARTH , AMAZING , INFORMATION

. شکرا

شکرا جو کہ ہر براعظم میں پایا جانے والا پرندہ ہے جبکہ انٹارکٹکا میں خاص طور پر زیادہ تعداد میں پایا جاتا ہے۔ یہ وہ پرندہ ہے جو شاید زمین پر سب سے زیادہ پرواز کرنے والا پرندہ ہے۔ شکرا باز بیسویں صدی میں معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار قرار دیا جاچکا ہے ۔ جس کی وجہ فضا میں پائے جانے والے ڈی ڈی ٹی زہر کے اثرات تھے۔۔

شکرا اپنی رفتار کے لحاظ سے بہت زیادہ شہرت کا حامل پرندہ ہے ۔ جس کی رفتار 320 کلومیٹر فی گھنتہ تک ہے  ،شکار کے دوران  فضا میں اس کا ہائی سپیڈ غوطہ اس کی پہچان ہے۔ جو کہ اس کو جانوروں کی کیمیونٹی کا تیز ترین رکن بنانے میں مدد دیتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website