counter easy hit

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔ سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرخزانہ انتقال کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ احسان الحق پراچہ انتقال کرگئے وہ پطھلے کئی عرصہ سے علیل تھے ، احسان الحق پراچی پاکستان کے سینئر سیاستدان ہیں ، جو سینیٹ میں بھی رہ چکے ہیں ، اور وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں ، ان کا تعلق بھیڑہ سے ہے ، سابق وزیرخزانہ احسان الحق پراچہ انتقال کرگئے ،مرحوم کی نمازجنازہ آج اداکی جائےگی ،، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ احسان الحق پراچہ انتقال کر گئے ہیں ،مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے،مرحوم کی نماز جنازہ 3 بجے بھیرہ میں ادا کی جائے گی،، احسان الحق پراچی پاکستان کے سینئر سیاستدان ہیں ، جو سینیٹ میں بھی رہ چکے ہیں ، اور وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں ، ان کا تعلق بھیڑہ سے ہے ،