counter easy hit

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کی آمد آمد ہے جس کے بخار نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

Tiger's wonderful invasion in Germany's Zooاسی مناسبت سے چڑیا گھروں میں جانوروں کیلئے خصوصی کرسمس ٹریٹس کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں واقع چڑیا گھر میں ٹائیگرز کیلئے شانداردعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں ان کی پسندیدہ خوراک گوشت بھی شامل تھا۔

اس موقع پرٹائیگر اور اس کے 4بچوں کیلئے خصوصی کرسمس گفٹس کا بھی انتظام کیا گیا تھا جو انہوں نے خود کھول کر سرپرائز کا لطف اٹھایا۔