counter easy hit

ہزاروں اسنومین کی ہاربن آئس فیسٹیول میں آمد

برف باری اور سردی سے لطف اندوز ہونے کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ منچلے برف میں کھیلتے ہوئے برف سے بڑے بڑے اسنو مین بناتے ہیں۔

Thousands of snowman people arrived in the Harbin Ice Festivalچینی صوبے ہیلونگ جیانگ کے سب سے بڑے شہرہاربن میں بھی ایسے ہی ہزاروں اسنو مین کی فوج آگئی جو بچوں بڑوں سب کی ہی توجہ کا مرکزبنی ہوئی ہے۔ چھوٹے بڑے سائز کے رنگ برنگے دو ہزار سے زائد یہ اسنو مینزایک کھلے میدان میں اس انداز میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں کہ جیسے فوج حملے کی تیاری کر رہی ہے۔ برفیلے مجسمے دیکھنے اور تصاویر بنانے لوگ بڑی تعداد میں یہاں کارُخ کرر ہے ہیں۔