counter easy hit

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر تحریک انصاف فرانس کی دلی مبارک اور نیک تنمائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز) تحریک انصاف فرانس کے سینیر راہنما اور ممتاز کاروباری شخصیت ابرار کیانی نے یس اردونیوز کی تیسری سالگرہ 9فروری 2018 کے موقع پر کہا کہ یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر پاکستان تحریک انصاف فرانس کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات یس اردو نیوز کے ساتھ ہیں۔
ہماری دعا ہے کہ یہ ادارہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتا رہے اور اللہ تعالیٰ آپ کیلئے ترقی کی منازل آسان فرمائیں۔ اور یہ سچ اور محبت کا سفر جاری رہے۔ ہم فرانس میں یس اردو نیوز کی کوریج ٹیم اور تمام کارکنان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی صحافتی کاوشیں انتہائی مثبت کردار ادار کرتی  ہیں ۔ جس کیلئے یس اردو ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔

THIRD, BIRTHDAY, OF, YES URDU, NEWS, QARI FAROOQ AHMED, MANAGING, EDITOR, SENT, THE, MESSAGE, TO, READERS, AND, STAFF, OF, YES URDU, NEWS, ON, GREAT, DEDICATION, AND, HARD, WORK

You must be logged in to post a comment Login