counter easy hit

اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے: ترجمان چوہدری نثار علی خان

There is no truth with the PTI being getting seat adjustment: spokesperson Chaudhry Nisar Ali Khanاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے: ترجمان چوہدری نثار علی خان نہ تو این اے 59, 63 اور پی پی 10, 12 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے اور نہ اس سلسلے میں پی ٹی آئی سے کسی قسم کی بات چیت چل رہی ہے ※ بہتر ہے کہ ایسی خبروں کی تشہیر سے پہلے تصدیق کر لی جائے