counter easy hit

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار
There is a severe cold wave in different parts of Balochistan including Quetta valleyکوئٹہ: (محکمہ موسمیات) وادی کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ دالبندین میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ آئندہ 24 گھنٹوں میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان سبی میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ پنجگور اور ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری تک گرگیا