counter easy hit

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں سمندر کی سطح پر بنایا گیا دنیا کا سب سےبڑاپُل مکمل کر لیا گیا ہے جس کی تعمیر میں آٹھ سال کا طویل عرصہ لگا۔

The world's largest bridge was completed in Chinaجدید انجینئرنگ کے اس شاہکار کی تعمیر سے ہانگ کانگ اور مکاؤ شہرزوہائی سے مل جائیں گے اور فاصلے بھی سمٹ گئے ہیں۔55کلو میٹرلمبے اس پُل میں 6.7کلو میٹر کے اس ٹنل بھی بنائی گئی ہے جس کے علاوہ باقی 22.9 کلو میٹر کے مرکزی برج کے علاوہ ایک مصنوعی جزیرے بھی بنایا گیا ہے جس پر شاندار لائیٹنگ سے لے کر بہترین لینز بھی تشکیل دی گئی ہیں۔ اس انوکھے برج پر انجینئرز مزید آزمائشیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں جس کے بعد اسے جلد ہی عوام کیلئے کھول دیا جائیگا۔ اس تعمیراتی شاہکار کی تیاری کیلئے انجینئرز نے آٹھ سالوں سے زائد عرصے تک لگا تار محنت کے بعد یہ پلان تیار کیااور اس کو عملی جامہ پہنایا۔