counter easy hit

دنیا کے ناموراسپن بولرکا ایکشن مشکوک قرار، تاحیات پابندی کا خطرہ

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک) بھارت کے پارٹ ٹائم اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے،، آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا،، 33 سالہ رائیڈو کو 14 روز کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا باضابطہ ٹیسٹ کرانا ہوگا 33 بھارت کے پارٹ ٹائم اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے،، آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا،، 33 سالہ رائیڈو کو 14 روز کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا باضابطہ ٹیسٹ کرانا ہوگا تاہم بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے تک وہ بولنگ کرانے کے اہل ہوں گے۔،،یاد رہے کہ امباتی رائیڈو نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 اوور کروائے تھے جس میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کی،، پارٹ ٹائم اسپنر امباتی رائیڈو بھارت کی جانب سے اب تک 46 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 9 میچز میں بولنگ کی اور وہ اب تک ون ڈے کیرئیر میں صرف 3 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔