counter easy hit

دنیا پہلے ہی خوف زدہ ہے، امریکی فیصلہ کشیدگی بڑھائے گا، پوپ

پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ دنیا میں پہلے ہی کم تنازعات اور خوف موجود تھا جو امریکا کی طرف سے ایک اور متنازع فیصلہ کر لیا گیا، فیصلے سے مزید کشیدگی بڑھے گی۔

The world is already scared, American decision-tension will increase, Popeامریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر پوپ فرانسس نے اپنے رد عمل میں کہا کہ تنازعات نے دنیا کو پہلے ہی خوفزدہ کر رکھا ہے، مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت بنا کر کشیدگی کا نیا عنصر شامل نہ کریں۔ واضح رہے کہ پوپ فرانسس کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا ہیں، پوپ فرانسس نے مسلم دنیا کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے کے لیے کافی کوششیں کی ہیں۔