counter easy hit

باتیں جنوبی صوبہ پنجاب کی مگر ۔۔۔۔۔۔ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حوالے سے نا قابل یقین بریکنگ نیوز آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی والوں کیلئے بڑی خبر یہ ہے کہ شہر کراچی کو سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں پر 3 زونز میں تقسیم کردیا گیا اور اس حوالے سے کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،، اس فیصلے سےشہر کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی ،، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی والوں کیلئے بڑی خبر یہ ہے کہ شہر کراچی کو سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں پر 3 زونز میں تقسیم کردیا گیا اور اس حوالے سے کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،، اس فیصلے سےشہر کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی ،،نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے تین زونز میں ڈاؤن ٹاؤن، اولڈ ٹاؤن اور اپ ٹاؤن شامل ہیں، ڈاؤن ٹاؤن میں بزنس زونز اور شہر کے مرکزی علاقے شامل ہوں گے،، نوٹیفکیشن کے مطابق اولڈ ٹاؤن میں شہر کی تاریخی عمارتوں اور شاہراہوں والے علاقے شامل ہیں جبکہ اپ ٹاؤن میں نئے اور اعلیٰ معیار کے رہائشی علاقے اور شاپنگ مالز شامل ہیں،، اس فیصلے سےشہر کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی ،