counter easy hit

چور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی مدد سے بینک لوٹ کر فرار

The theft escaped after robbery with the help of a private security company guardراولپنڈی. (اصغر علی مبارک) تهانہ کینٹ کی حدود مین صدر بازار حیدر روڈ  پر پنجاب پرووینشل کمپنی آپریٹو بینک لمیٹیڈ میں رات 2 بجے چور آئے اور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی مدد سے بنک لوٹ کر فرار ہوگئے بینک منیجر کے مطابق چور 8 لاکھ روپے اور12کروڑ سونا لوٹ کر فرار ہو ئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ نےعملہ کے ساتھ موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی