counter easy hit

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی: تین روزہ سیل دبئی کے تمام مالز میں لگے گی جس میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیا دستیاب ہوں گی

The start of super sell in Dubai from tomorrow, up to 90% discount on purchaseدبئی میں کل سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی بات یہ ہے کہ اس میں آنے والے صارفین کیلئے تمام ضروری اور روزمرہ استعمال میں آنے والی اشیا پر 90 فیڈس تک رعایت دی جائے گی۔ سیل کے دوران چار سو سے زائد برانڈز شامل کئے جائیں گے جن کیلئے 1500 سے زائد سٹالز لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس سپر سیل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سیل دبئی کے تمام شاپنگ مالز میں ایک ساتھ شروع کی جا رہی ہے جس سے عوام اپنے گھروں کے قریب ترین مالز سے بھی خریداری کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔ سیل میں کپڑے ، برتن ، بجلی کا سامان ، چمڑے سے بنی اشیا کے علاوہ جدید ماڈل کے کمپیوٹرز اور دیگر اشیا شامل ہیں۔