counter easy hit

سجل علی کی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کا دوسرا ٹریلر ریلیز

اداکارہ سجل علی کے ساتھ اس فلم میں عدنان صدیقی اور سری دیوی بھی اہم کرداروں میں نظر آ رہے ہیں

The second trailer released of Sajal Ali's Bollywood film "Mom"

The second trailer released of Sajal Ali’s Bollywood film “Mom”

لاہور: اداکارہ سجل علی کی بالی ووڈ فلم   مام    کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہوگیا ۔ سجل علی کا کہنا تھا میری پہلی بالی ووڈ فلم نمائش کیلئے تیار ہے جس کی نمائش پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا میں کی جائیگی ۔ فلم میں میرے علاوہ عدنان صدیقی نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا سری دیوی جیسی لیجنڈ اداکارہ کیساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website