counter easy hit

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

رسم چہلم بر مرحوم امتیاز حسین شاہ کو مذھبی ،سیاسی،سماجی ،ادبی شخصیات کا زبردست خراج عقیدت
The,rituals,were,paid,of,sitting,person,of,Darbar,shah,chan,charagh,Rawalpindi,at,his,home,,participant,of,prestigious,political,and,social,personalities 21 20 19 18 17 16 15 14 13 12 11 10 9 8 7 WhatsApp Image 2018-01-20 at 10.56.55 AM WhatsApp Image 2018-01-20 at 10.56.57 AMراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سیاسی و سماجی شخصیت ،معروف عزادارسجادہ نشین ٹاہلی شاہاں ،شبستان سینما راولپنڈی والے سید امتیاز حسین شاہ کی رسم چہلم برمکاں نیا محلہ بالمقابل موتی بازار راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سیاسی، سماجی، ادبی، عدلیہ و زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات ممبر قومی اسسمبلی ملک ابرار احمد، ممبر صوباہی اسسمبلی ملک افتخار، سابق امیدوار قومی اسسمبلی راولپنڈی اصغر علی مبارک، میئر راولپنڈی سردار نسیم احمد خان، افضل کھوکھر، بابر جدون، جسٹس سجاد حسین شاہ، مدثر خالد عباسی، جسٹس انتخاب شاہ، ممبر بار سید قلب حسن، واصف چوہدری، ابن رضوی، شمیم رضوی، اور دیگر نے شرکت کی، مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے رہمناؤں نے انکی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا، مرحوم امتیاز حسین شاہ شمس رضوی، روزنامہ جنگ راولپنڈی، جی-ایم شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ،سید فیاض حسین کاظمی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی، سید طفیل سبزواری رہنما پاکستان پیپلز پارٹی، سید اسد عبّاس کاظمی سجادہ نشین دربار شاہ چن چراغ ،سید نعیم عبّاس نقوی رتووال ،سید ظہیر عبّاس نقوی ٹیکسلا، سید شان حیدر، سید ثمر عبّاس، سید زرار حیدر، سید فضل عبّاس کاظمی، سید علی عبّاس کاظمی، سید جواد عبّاس کاظمی نیو کار زون کے قریبی عزیز تھے