counter easy hit

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کھری کھری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک)پر بارٹی کسی دوسری پارٹی کے خیلاف ہمیشہ کھڑی ہوتی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاہ کارنامے پوری قوم کے سامنے آچکے ہے۔ دونوں جماعتوں کے پاس بھی سنہرا موقع تھا کہ وہ ملک کی ترقی کے لئے کام کرتی مگر دونوں جماعتوں نے موقع ضائع کردے ۔ اپنے ایک بیان میں پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہو گیا ہے موجودہ حکومت کے پاس واضح ویژن ہے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی ترجیحات کو نچلے طبقے کو سامنے رکھنے ہوئے طے کر لی ہیں۔ آئندہ پانچ سالوں میں ملک و قوم کو مثالی ترقی دیکھنے میں ملے گی۔ اور عام آدمی کی زندگی میں واضح تبدیلی نظر آئے گی۔