counter easy hit

کھلاڑیوں کا 350 میٹر بلند ٹاور پر تنی رسی پر چلنے کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کو پورا کرنے کیلئے وہ ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔

The players demonstrated on the 350 meters high tower ropeویڈیو میں نظر آنے والے اِن جانبازوں کو ہی دیکھ لیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے روس پہنچ گئے ہیں۔ ایڈونچر کے شوقین جوانوں نے روس کے ٹاؤن گیلچ میں نصب بلند وبالاٹاور کا انتخاب کیا اور 350 میٹر بلند ٹاور کو سر کر کے اُس پر تنی طویل رسی پر چلنے کا خطرناک لیکن شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا جبکہ اس کارنامے کے دوران ایک لمحہ ایسا بھی آیاجب ایک نوجوان اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور لڑکھڑا گیا تاہم حفاظتی اقدامات اور اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار انداز میں اسٹنٹ مکمل کر کے دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی۔