counter easy hit

جی ٹی روڈ کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جی ٹی روڈ ہٹیاں کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی 8 7 6 The oil tanker road collapsed with a green belt mid the road near the GT roadحالت میں ہسپتال منتقل۔

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔ ہائی وے پولیس اور اٹک پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور آئل ٹینکر کو ہٹا کر ٹریفک کے نظام کو بحال کردیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website