counter easy hit

نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی بی چیف4 دن لندن میں کیا کررہے تھے؟، کیاآئی بی چیف نااہل وزیراعظم سےملنےگئےتھے؟

The official protocol given to a disqualified PM is shameful, Imran Khanعمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئی بی چیف ریاست کا نمائندہ ہے شریف خاندان کا نہیں۔ آئی بی چیف نواز شریف کے لئے سہولت کار کا کردار ادا کررہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آئی بی چیف ایسا ماحول بنارہے ہیں جس سے اراکین اسمبلی نواز شریف کیساتھ جڑے رہیں،اس طرح کے اقدامات سے مافیا تمام قوانین اور جمہوری روایات کو توڑ رہا ہے۔