counter easy hit

سنگر اکمل بسرا کے نئے گیت نے دھوم مچا دی

سنگر اکمل بسرا کے نئے گیت نے دھوم مچا دی

میٹھے بن کہ لٹ لیندے گیت عیدالضحی پر ریلیز ہوگا

یورپ: (چیف اکرام الدین) عمان میں مقیم پاکستانی سنگر اکمل بسرا کا نیا گیت میٹھے بن کہ لٹ لیندے کی ریکارڈنگ مکمل۔ عید الضحی پر ریلیز ہوگی جس کی ریکارڈنگ 2016 میں ہوگئ تھی جو کسی مصروفیات کی وجہ سے ریلیز نہ ہو سکا سنگر اکمل بسرا نے یورپی انٹرنیشل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ میرے پہلے گیتوں کی طرح یہ گیت بھی عوام اور میرے چاہنے والوں کو بہت پسند آئے گا انہوں نے مزید کہا کہ نیے گیت کو پاکستان کی انٹرنیشل کمپنی ٹی پی ڈاٹ گولڈ ریلیز کرے گی۔