counter easy hit

فلم سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے: مہرین سید

اداکارہ نے کہا کہ ایک فلم کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملتی رہی ہیں جس کا ابھی سوچا نہیں۔

The monopoly distant of film stars are ending: Mehreen Syedماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ فلموں میں ماڈلز کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے ملکی فلم انڈسٹری سے سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ معیاری فلمیں وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا میری پہلی ترجیح فیشن انڈسٹری ہے، شوبز انڈسٹری میں اپنی مرضی سے کام کرنے کو ترجیح دیتی ہوں۔ شادی کے بعد شوبز کی دنیا سے دور ہو گئی تھی۔ ایک فلم کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملتی رہی ہیں جس کا ابھی سوچا نہیں۔