counter easy hit

بجلی کے معاملے پر نام نہادخادم اعلیٰ پنجاب کی انوکھی منطق ، جان کر ہرکوئی غصہ کرے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں بجلی کا بحران دوبارہ سر اٹھارہا ہے ،، بدترین غفلت کےسبب عوام پرمہنگائی اور بےروزگاری کا پہاڑآن پڑاہے ،، پورے ملک میں مہنگائی کی شدید لہر ہے ،، مہمند ڈیم کا ٹھیکا بہت بڑا سوال بن گیا ہے،،قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت پر خوب تنقید کی ،، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں بجلی کا بحران دوبارہ سر اٹھارہا ہے ،،دیامیر بھاشا ڈیم کیلیے زمین ہماری حکومت میں خریدی گئی،، مہمند ڈیم کا ٹھیکا بہت بڑا سوال بن گیا ہے،، بدترین غفلت کےسبب عوام پرمہنگائی اور بےروزگاری کا پہاڑآن پڑاہے ،، پورے ملک میں مہنگائی کی شدید لہر ہے ،، ادویات کی قیمتوں میں 9 سے15 فیصد اضافہ ہوگیا ہے ،،شہباز شریف نے کہا کہ لیگی دور میں نوازشریف نے مہمند ڈیم کیلیے 2 ارب روپے مختص کیے گئے ،، ہماری حکومت نے جنگی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کیا،، غریب آدمی کی حالت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے،، ان سب مسائل کا سہرا حکومت وقت کے سرجاتا ہے ،، پورے ملک میں مہنگائی کی شدید لہر ہے،،مہمند ڈیم کا کنٹریکٹ ایوارڈ کیاجانابہت بڑا سوال بن گیا ہے،، حویلی بہادر منصوبے کیلیے ایک بڈ آئی تھی لیکن ہم نےدوبارہ بڈنگ کرائی،، آدھی قیمت میں منصوبے 22 ماہ میں مکمل کیے گئے،، سعودی عرب،چین اورعرب امارات کی مہربانی ہےکہ وہ پاکستان کی مددکوآئے،، شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی عوام شدید پریشان ہے ،، جس کیلئے کوئی کام نہیں کیا جا رہا ،،