counter easy hit

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئی یو جے میں قائدین صحافت ناصر زیدی، افضل بٹ، فوزیہ شاہد، شکیل انجم، طارق چودھری اور دیگر کی بھرپور شرکت

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئی یو جے میں قائدین صحافت ناصر زیدی، افضل بٹ، فوزیہ شاہد، شکیل انجم، طارق چودھری اور دیگر کی بھرپور شرکت

The leadership Journalists Nasir Zaidi, Afzal Butt, Fauzia Shahid, Shakeel Anjam, Tariq Chaudhary and others fully participated in Rawalpindi Islamabad Union of Journalist RIUJراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئ یو WhatsApp Image 2018-02-10 at 5.53.21 PM WhatsApp Image 2018-02-10 at 5.53.22 PM WhatsApp Image 2018-02-10 at 5.53.24 PM WhatsApp Image 2018-02-10 at 5.53.25 PM WhatsApp Image 2018-02-10 at 5.53.26 PMجے کا جنرل باڈی کا اجلاس اسلام آباد پی ایف یو جے سیکرٹریٹ میں ھوا ۔ میں صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئی یو جے مبارک زیب سیکرٹری علی رضا علوی اور فنانس سیکرٹری اصغر چوہدری نے شرکا کو سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جس میں قائدین صحافت ناصر زیدی، افضل بٹ، فوزیہ شاہد، شکیل انجم، طارق چودھری اور دیگر نے بھرپور شرکت کی اور سالانہ کارکردگی رپورٹ کو زبردست سراہا راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئی یو جے اجلاس میں تمام اداروں کے یونٹ چیف، ڈپٹی یونٹ چیف، اور ممبران شریک ہوئے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئ یو جے اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، سنیئر صحافیوں کو مختلف طریقوں سے ہراساں کرنے کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) اجلاس پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئی یو جے مبارک زیب سیکرٹری علی رضا علوی اور فنانس سیکرٹری اصغر چوہدری کے علاوہ دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پی ایف یو جے کی حیدرآباد میں ہونے والی فیڈرل ایگزیکٹیو کونسل (ایف ای سی) کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد کے حوالے سے غور کیا گیا۔ جنرل باڈی اجلاس میں آر آئی یو جے کی کارکردگی و فنانس رپورٹ پیش کی گئی جبکہ تنظیمی امور بھی زیر بحث آئے، اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال کی ووٹرز لسٹ نیشنل پریس کلب اور پی ایف یو جے سیکرٹریٹ میں آویزاں کی جاچکی ہے۔ لسٹ پر اعتراضات 10 فروری تک قبول کیئے جائینگے۔