counter easy hit

کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور سواں گارڈن سویلین ایمپلائزر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی کو سیکورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا

کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری سواں گارڈن سویلین ایمپلائزر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی نے سیکورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا۔

The joint secretary of PML-N Youth Wing, and and general secretary of the Sawan Garden Civil Employees cooperative housing society Yasir Arafat Mahdi was arrested by security agencies in charge of corruptionاسلام آباد: (اسد حیدری) یاسر عرفات مہدی پر الزامات ہیں کہ انہوں نے اپنے دونوں عہدوں کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سادہ لوح شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی اور لوٹ مار کی۔ ملزم نے سواں گارڈن کے بلاک جی لوٹس مارکیٹ میں غیر قانونی پلاٹس بنا کر لوگوں سے بھاری رقوم وصول کی۔  بلوچستان کے ضلع لورلائی کے رہائشی شریف شہری نے ملزم کے خلاف تحریری درخواست سیکورٹی اداروں کو دی  ملزم یاسر عرفات مہدی جعلی دستاویزات تیار کر ایک ہی پلاٹ کو مختلف پارٹیوں کو فروخت کرتا تھا۔ سویلین ایمپلائزر سوسائٹی کے نام پر اعتماد کی بنا پر شہری لٹنے لگے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال۔ چیف کمشنر اسلام آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق محمد عارف شاہ ولد سید عامر حمزہ جو کہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کا رہائشی ہے نے ایف آئی اے کو تحریری درخواست میں بتایا کہ  سواں گارڈن بلاک جی میں سولہ اے نمبر پلاٹ خرید کیا۔  دوسرے صوبے اور سوسائٹی کے نام پر اعتماد کرتے ہوئے مناسب دیکھ بھال نہ کرسکا مطمئن رہا کہ سوسائٹی میں پلاٹ ہے جبکہ اس کے برعکس سوسائٹی کے ہی جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی نے جعلی دستاویزات تیار کرکے میرا ذاتی پلاٹ کاشف عمران کے ہاتھ فروخت کردیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ دیگر پلاٹ بھئ جعل سازی سے ملزم نے فروخت کردینے یہ پلاٹ اب سوسائٹی کے نقشہ میں بھئ موجود نہ ہیں۔ یاسر عرفات مہدی نے اپنے عہدوں کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جعل سازی کے ذریعے فروخت کردئیے ہیں عوامی حلقوں نے وزیرِ داخلہ احسن اقبال چیف کمشنر اسلام آباد سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔WhatsApp Image 2018-04-04 at 8.26.06 PM