counter easy hit

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی سے قبل شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی سے قبل شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا کسی بھی قسم کے قربانی کے جانور کو اسلام آباد کے سیکٹرز میں بیچنے پر پابندی قربانی کے جانوروں کو سڑکوں، گرین بیلٹس، اور خالی پلاٹوں میں رکھنے پر بھی پابندی

ذپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے وفاقی دارلحکومت میں ہر قسم کے قربانیکے مویشی شہر کے اندر فروخت کرنے پر دفعہ 144 نافذ کر دی قربانی کے جانورروں کے لئے شہر سے باہر مویشی منڈیاں قائم ہیں ڈی سی اسلام آباد دفعہ 144 آئندہ 25 روز کے لئے نافذ العمل ہو گی جس پر عید کی تین چھٹیوں پر بھی سختی سے عملدرآمد کروایا جائے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ڈی سی اسلام آباد

سی ڈی اے کی مختص کردہ مویشی منڈی میں بیوپاری جانوروں کی خرید و فروخت کریں سیکٹرز میں زیادہ منافع کیلئے جانور لانے سے متعدد بیماریاں پھیلتی ہیں جانووں کی مختلف سڑکوں پر فروخت سے ٹریفک متاثر ہوتی ہے دفعہ 144 کا نفاذ فوراً ہو گا جو آئندہ 25 دن تک رہے گا خلاف ورزی کرنے پر کریمینل پروسیجر 1898 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی