counter easy hit

اسلام آباد انتظامیہ نے الیکشن 2018 کے مدنظر پوسٹر اور بینرز کے خلاف مہم شروع کردی

اسلام آباد انتظامیہ نے الیکشن 2018 کے مدنظر پوسٹر اور بینرز کے خلاف مہم شروع کردی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ڈپٹی کمشنر اسلام نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو کارروائی کی ہدایت کر دی ابتدائی طور پر انتظامیہ پیپلز پارٹی کے 1335 جبکہ تحریک انصاف 1410 پوسٹر ہٹا دئے ہیں مسلم لیگ نون کے 1280 جبکہ ایم ایم اے کے 1495 اور دیگر جماعتوں 1012 پوسٹر ہٹا دئے گئے ہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے طے شدہ ظابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے، انتظامیہ تمام افسران کو کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی۔ہدایت