counter easy hit

ہال اوپن، الیگزینڈر زیوروف فائنل میں پہنچ گئے

بیس سالہ جرمن کھلاڑی رچرڈ گائیسکوٹ سے پہلا سیٹ ہار گئے، دوسرے اور تیسرے سیٹ میں کامیابی حاصل کر لی

The Hall Open, Alexander Zverev, reached the final

The Hall Open, Alexander Zverev, reached the final

لندن: ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زیوروف اور سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر آج ٹائٹل کی جنگ لڑیں گے ۔ الیگزینڈر زیوروف نے رچرڈ گائیسکوٹ کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے بعد ہمت نہیں ہاری ۔ بیس سالہ جرمن کھلاڑی نے دوسرا اور تیسرا سیٹ جیت کر ہال اوپن کے فائنل میں قدم رکھ دیئے ۔ الیگزینڈر زیوروف ٹائٹل میچ میں سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر سے نبرد آزما ہونگے ۔ سوئس ماسٹر نے سیمی فائنل میں روس کے کیرن کچانوف کو مات دی ۔ آٹھ بار کے چیمپئن راجر فیڈرر کی جیت کا سکور چھ چار اور سات چھ رہا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website