counter easy hit

نصیر الدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم“ کا پہلا پوسٹر جاری

بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم“ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم ”ہوپ اور ہم“ میں نصیر الدین شاہ کے علاوہ کاسٹ میں سونالی کلکرنی، عامر بشیر، ناوین کستوریا اور کبیر ساجد شامل ہیں۔

The first poster of the movie "Hoop and Us" released Nusiruddin Shah's filmپوسٹر میں نصیر الدین شاہ نے ہاتھوں میں لکڑی کا سامان اٹھا رکھا ہے جس کے ساتھ ایک بورڈ لٹکا ہوا ہے جس پر”مشین آؤٹ آف آرڈر“لکھا ہوا ہے۔

اس کے علاوہ تصویر میںکاغذ اڑ رہے ہیں اور ایک بچہ گیند اچھال رہا ہے۔

فلم کے ہدایتکار سودیپ پدھیائے ہیں۔

فلم 11مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔