counter easy hit

سونم کپور کی شادی کے جوڑےمیں پہلی تصویر

The first picture in the wedding couple of Sonam Kapoorممبئی: بالی وڈ کی فلموں کے مداحوں کی نگاہیں آج ایک شادی کی طرف مرکوز ہیں جوکہ بالی وڈ ناموراداکار انیل کپورکی اداکارہ بیٹی سونم کپورکی ہے جو کہ آج پیا گھر سدھار رہی ہیں۔

جہاں ہر کوئی اس شادی کے بارے میں جاننا چاہتاہے ایسے میں سونم کپور کی شادی کے جوڑے میں تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

خوبصورت فلم کی اداکارہ آج روایتی سرخ لہنگے میں انتہائی خوبصورت نظرآرہی ہیں۔ان کالہنگا انو رادھا وکیل نے ڈیزائن کیا ہے۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

دہلی سکس کی اداکارہ ہی شادی کے تیاریوں میں آگے نہیں ہے بلکہ ان کے شوہر آنند آہوجا بھی سنہری شیروانی میں شہزادے کاروپ دھارے ہوئے ہیں۔