counter easy hit

برطانیہ میں آگ کا خطرناک میلا سج گیا

آگ سے کھیلنا صرف محاورتاً ہی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ یہ خطرناک کھیل برطانیہ میں باقاعدہ میلے کی صورت میں منعقد کیا جاتا ہے۔

The dangerous meltdown of fire burned in UKجس میں کئی ماہر نوجوانوں نے آگ کے شعلوں میں لپٹی گیندوں کو سنکرونائزدگھمانا اور جگلنگ کے انداز میں ٹرکس پیش کرنا تھا۔ یہ اسٹنٹ بازبلا خوف وخطر آگ سے کھیلتے ہوئے کئی خوفناک کرتب دکھاتے رہے اور یہاں تک کہ ٹیم کی صورت میں شاندار پرفارمنس پیش کرکے سینکڑوں حاضرین کو محظوظ کیا۔