counter easy hit

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ قیمتی اشیاء کا بھی کباڑہ نکال دیتے ہیں۔

The Chinese boy got expensive to Interest of kung Fuایسا ہی ایک واقعہ چین کی کاؤنٹی میں پیش آیا جب ایک لڑکاپارکنگ ایریا میں موم بتی کے ذریعے کنگ فو کا مظاہرہ کر رہا تھا اور کرتب بازی کے یہ شوق پورا کرنے کے بعد خود پارکنگ سے نکل گیا تاہم موٹر سائیکل پر رکھی موم بتی بجھانا بھول گیا جسکی وجہ سے موٹر سائیکل نے آگ پکڑی اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے ایک نہ دو پوری چالیس موٹرسائیکلیں جل کر کھاک ہوگئیں۔ یوں چینی لڑکے کی غلطی اُسکے والدین کو بھاری پڑگئی جنہیں بائیک کے نقصان پر 15ہزر ڈالر کا جرمانہ ادا کرنا پڑا جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔