counter easy hit

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے ایسی سعادت حاصل کر لی جو ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے ۔۔۔جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار دورہ ترکی کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمرہ ادا کیا اور ریاض الاجنہ میں نوافل بھی ادا کئے ۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی گئے تھے،جہاں انہوں نے ترک صدر طیب اردگان اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں، چیف جسٹس ثاقب نثار دورہ ترکی مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے،چیف جسٹس پاکستان نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرلی۔واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان 22 دسمبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار 17دسمبرکو ترکی کے دورے پر گئے تھے ۔ چیف جسٹس کو ترکی کی آئینی عدالت کے صدر نے دورے کی دعوت دی، چیف جسٹس عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب بھی گئے ،واضح رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو ترکی کے سفیر نے ترکی کی آئینی عدالت کے سربراہ کی جانب سے دعوت دی تھی ۔