counter easy hit

بریکنگ نیوز: اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ ملک کے بڑے تاجر کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی (ویب ڈیسک ) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئ ہیں، اُن کا جنازہ دوپہر 3:00 بجے اُن کی رہائش گاہ 2-C ایم ایم عالم روڈ گلبرگ لاھور (علی ٹاور کے سامنے والی گلی) سے اُٹھایا جائے گا، آپ سب سے شرکت کی درخواست ہے۔
کچھ روز قبل ا نجمن تا جر ا ن مغل باز ا ر کے جو ا ئنٹ سیکر ٹر ی محمد ز بیر منہا س کے و ا لد ظفر منہا س گز شتہ ر و ز انتقا ل کر گئے چیئر مین بلد یہ شیخ عبد القد و س ،کو نسلر بلد یہ شیخ حسن ر یا ض ،پر و یز ا ختر منہا س ،ر ا جہ محمد طا ر ق ،چو ہد ر ی ا خلا ق حسین ،چو ہد ر ی مشتا ق حسین ،کا ر و با ر ی شخصیت مسعو د بھٹی ،ا نجمن تا جر ا ن مغل با ز ا ر کے صد ر شیخ خو ر شید ا حمد،حسیب منہا س ا و ر د یگر نے ا ن کی ر ہا ئش گا ہ جو چھہ جا کر تعز یت کا ا ظہا ر کیا ا و ر مر حو م کی مغفر ت کے لیے فا تحہ خو ا نی کی ۔واضح رہے کہ خالد پرویز ایک بہت ہی متحرک تاجر ہیں جنہوں نے (ن) لیگ کی حکومت کے دوران آل پاکستان انجمن تاجران کے صوبائی صدور اور دیگر اعلیٰ عہدیداران کا ٹیلی فونک اجلاس صدر خالد پرویز کی صدارت میں ہوا
جس میں ملکی صورتحال اور جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بارے میں غوروخوض کیا گیا اور مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کو سب سے بڑا ٹیکس چور ڈکلیئر کر دیا ہے جو 20 سال سے نان فائلر ہیں اور لوگوں کو کہتے ہیں کہ ٹیکس نیٹ میں آئیں، بھلا ٹیکس چوری کے مرتکب وزیر خزانہ کے ہوتے ہوئے لوگ کیسے ٹیکس نیٹ میں آ سکتے ہیں، اسحق ڈار جیسے وزیر خزانہ کے ہوتے کبھی ٹیکس نیٹ نہیں بڑھ سکتا، انہی نے صریحاً ظلم کرتے ہوئے تاجروں پر بینکوں سے اپنی ہی رقوم نکلوانے پر وِدہولڈنگ ٹیکس نافذ کیا جسے انجمن تاجران روزِ اول سے کالا قانون کہتی آرہی ہے۔ اس ودہولڈنگ ٹیکس نے تاجروں کو بینکوں کے ذریعے لین دین نہ کرنے پر مجبور کیا جس کے معیشت پر نہایت برے اثرات پڑے، پاکستان کی پوری تاجر برادری وزیر خزانہ سے فوری مستعفی ہونے اور ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے اور صدر خالد پرویز پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی ہے۔اجلاس میں چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر، جنرل سیکریٹری آل پاکستان انجمن تاجران عبد الرزاق ببر، چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی، جنرل سیکریٹری انجمن تاجران بلوچستان قیوم آغا، چیئرمین ایکشن کمیٹی آل پاکستان انجمن تاجران عبد الرزاق سکا، صدر تنظیم تاجران خیبر پختونخواہ شرافت علی مبارک اور صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ نے شرکت کی۔