counter easy hit

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ آرائی کا راستہ غلط ہے۔

The army has no role in the leave of Nawaz Sharif, Chaudhry Nisar

The army has no role in the leave of Nawaz Sharif, Chaudhry Nisar

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں نہ فوج کا نواز شریف کی رخصتی میں کوئی کردار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محاذ آرائی سے ہم اپنی پوزیشن بہتر نہیں بلکہ کمزور کریں گے۔ محاذ آرائی کا مشورہ دینے والے لوگ پارٹی میں اقلیت میں ہیں۔ چوہدری نثار کے کہا کہ محاذ آرائی سے کوئی سیاسی مقاصد حاصل نہیں ہو سکتے۔