counter easy hit

سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں رقوم کے عطیے کا سلسلہ جاری

‏اسلام آباد: سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں رقوم کے عطیے کا سلسلہ جاری

The amount of funds released in the Supreme Court Dam Fund continued‏ایڈیشنل سیکرٹری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی قیصر مجید کا 5 دن کی تنخواہ، ‏پمز کی ایسوسی ایٹ ڈاکٹر عائشہ مجید کا بھی 5 دن کی تنخواہ ‏قائم مقام صدر صادق سنجرانی کا ڈیم کی تعمیر کیلئے 1.5 ملین، مسلح افواج کے آفیسرز کی طرف سے 2 دن، اور جوانوں کی ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان