counter easy hit

امریکی جوڑے نے اپنایا شادی کا انوکھا انداز

شادی کے موقع پر ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کا سفر اس انداز میں شروع کرے کہ ہمیشہ کے لیے یادگار بن جائے۔ اس امریکی جوڑے نے بھی اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے منفرد انداز اپنایا اور The American couple adopted a unique style of marriageسینکڑوں فٹ کی بلندی پر شادی رچالی۔

ریان اور کمبرلے نامی اس نوجوان جوڑے کی شادی کے لیے یوٹاہ کے پہاڑی سلسلے میں 400 فٹ کی اونچائی پر ایک نیٹ باندھا گیا جس پر اس جوڑے نے شادی کی۔

اس موقع پر دوستوں نے بھی بیس جمپنگ کا مظاہرہ کرکے اس پرمسرت موقع کو مزید خوشگوار بنادیا۔