counter easy hit

تہمینہ جنجوعہ کی روس کے خصوصی نمائندہ سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

Tehmina Janjua meeting to the Russia special representative, discusses important issuesدفترِ خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی روسی صدر کے افغانستان پر خصوصی نمائندہ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغانستان کے مسئلے کے پر امن حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں اطراف سے افغانستان میں داعش کے بڑھتے کردار پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا۔ روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے افغانستان میں مفاہمت اور امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔