counter easy hit

”گارڈینز آف دی گلیکسی کے دوسرے حصے کا ٹیزر ریلیز

'Teaser released the second part of the Guardian of the Galaxy

‘Teaser released the second part of the Guardian of the Galaxy

سان ڈیگو میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں فلم کا ٹیزر جاری ہوا ، آئندہ برس 5 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

سان ڈیگو:سائنس فکشن فلم   گارڈینز آف دی گیلکسی   کے دوسرے حصے کا ٹیزر ٹریلر سان ڈیگو میں ہوئی ایک تقریب میں جاری کر دیا گیا ، تقریب میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی ۔ امریکن سپر ہیرو فلم   گارڈینز آف دی گیلیکسی والیم ٹو   کا ٹریلر سان ڈیگو میں ہوئی ایک تقریب میں لانچ کیا گیا ۔ فلم میں کرس پراٹ ، زو سلڈانا ، ڈیو بوتستا ، وِن ڈیزل ، بریڈلی کوپر ، مائیکل روکر اور کیرن جیلان نے اہم کردار ادا کئے ہیں ۔ گارڈینز کو کہکشاں کے دور دراز حصوں کے سفر کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا سامنا ہے ۔ فلم اگلے برس پانچ مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website