counter easy hit

راولپنڈی، چارماہ قبل محبوب کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنے والی اسی کے ہاتھوں قتل

راولپنڈی( اصغر علی مبارک)تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے عبداللّہ مسجد کے پاس واقع ایک گھر سے نوجوان لڑکی کی نعش برآمد ہوگئی۔ نعش کی شناخت تسلیم بی بی کے نام سے ہوٸی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی نے چار ماہ پہلے گھر سے بھاگ کر شاہد نامی شخص سے شادی کی تھی ۔ پولیس نے لڑکی کی نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور تفتیش شروع کر دی

پولیس کے مطابق لڑکی کو اس کے میاں نے قتل کیا ہے پولیس زراٸع

tasleem bibi, of, rawalpindi, found, dead, in, her, house, four, months, before, she, escape, from house, to, marry, her, lover