counter easy hit

Zulfikar

صف اول کے صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

صف اول کے صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )تجزیہ کار محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے ۔ میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے ۔ یہاں یہ نظام چلتا ہے ۔محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے […]

نگراں حکومت ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف کارروائی سے گریزاں

نگراں حکومت ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف کارروائی سے گریزاں

اسلام آباد: نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے گہرے دوست ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔ عمران خان اور ذلفی بخاری 11 جون کو عمرے پر روانہ ہورہے تھے کہ بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے پر ذلفی بخاری کو […]

زلفی بخاری کے سعودی عرب جانے کا معاملہ، وزارت داخلہ کی رپورٹ تیار

زلفی بخاری کے سعودی عرب جانے کا معاملہ، وزارت داخلہ کی رپورٹ تیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے کی اجازت دینے کے معاملے پر رپورٹ تیار کر لی جو آج نگران وزیراعظم ناصرالملک کو پیش کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کے سعودی عرب جانےکے معاملے پر رپورٹ میں متعلقہ ایف آئی اے […]

28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چودھری رزاق ڈھل

28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چودھری رزاق ڈھل

پاکستان کی تاریخ میں دو بڑے معجزے ہوئے ہیں۔ پہلا معجزہ قیام پاکستان کا اور دوسرا معجزہ 1998ء میں ہوا پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چودھری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ 28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی […]

ذوالفقار علی بھٹو کے ٣٧ ویں یوم شہادت پر پرنس انجم بلوچستانی کا منظوم خراج عقیدت

ذوالفقار علی بھٹو کے ٣٧ ویں یوم شہادت پر پرنس انجم بلوچستانی کا منظوم خراج عقیدت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق٤ اپریل ٢٠١٦ء کو پیپلز پارٹی برلن کے سابق صدرظہیر اداس کی رہائش گاہ پر بھٹو شہید کے٣٧ ویں یوم شہادت پر ہونے والی تقریب میں مہمان خصوصی، عالمی شہرت یافتہ ایشین، یورپین صحافی و شاعر، ایڈیٹر انچیف اپنا انٹرنیشنل پرنس انجم بلوچستانی نے اپنے خطاب میں پیپلز پارٹی […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور زرداری کی پیپلزپارٹی

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور زرداری کی پیپلزپارٹی

تحریر : صہیب سلمان 4 اپریل پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا دن ہے اِس دن ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نواب محمد احمد خان قصوری کے قتل میں اعانت کے الزام میں پھانسی دی گئی تھی۔ ویسے اب یہ بات عام ہو چکی ہے کہ […]

ذوالفقار کی چکمہ دیتی گیندوں پر آئی لینڈرز چکرا گئے

ذوالفقار کی چکمہ دیتی گیندوں پر آئی لینڈرز چکرا گئے

کولمبو : ٹور میچ میں ذوالفقار بابرکی چکمہ دیتی گیندوں پرآئی لینڈرز چکرا گئے، پاکستان نے بورڈ پریذیڈنٹ الیون کو 241 رنز پر ٹھکانے لگا دیا، لیفٹ آرم اسپنر نے6شکار کرتے ہوئے افادیت ثابت کردی،مہمان سائیڈ6رنز کی معمولی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی، 4 وکٹ پر 217 رنز بنانے والی میزبان سائیڈ نے آخری […]