counter easy hit

zoo

پاکستان کے چڑیا گھر میں شیر کی موت قابلِ مذمت ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

پاکستان کے چڑیا گھر میں شیر کی موت قابلِ مذمت ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی ادارہ برایے جنگلی حیات ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں نارواسلوک کی وجہ سے شیر کی موت کی مذمت کی ہے اوراحتجاجی طور پر ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی ہے عالمی ادارہ برایے جنگلی حیات, پاکستان (ڈبلیو ڈبلیو […]

میڈیا پر تنقید، ایوان صدر کے چڑیا گھر میں پنجروں کیلئے 20 لاکھ کا ٹینڈر نوٹس واپس

میڈیا پر تنقید، ایوان صدر کے چڑیا گھر میں پنجروں کیلئے 20 لاکھ کا ٹینڈر نوٹس واپس

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ایوان صدر میں طوطوں کے لیے 20 لاکھ روپے مالیت کے نئے پنجرے بنانے کے لیے دیا گیا ٹینڈر نوٹس ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ٹینڈر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنا تھا، جس […]

پاکستان کی مشہور سیاسی چڑیا کی پیشگوئی

پاکستان کی مشہور سیاسی چڑیا کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک ) سینئیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب کے لیے امریکہ سے اپنے ایک دوست کو بلوایا جس کا نام شہباز گل ہے۔ شہباز گل عمران خان کا کافی قریبی دوست ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ شہباز گل کی کوئی پارلیمانی یا قانونی […]

تھائی لینڈ: مگرمچھ نے چڑیا گھر کے محافظ کا ہاتھ چبا ڈالا

تھائی لینڈ: مگرمچھ نے چڑیا گھر کے محافظ کا ہاتھ چبا ڈالا

بینکاک: تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں مگرمچھ سے یاری بھاری پڑگئی، اسٹنٹ دکھانے والے چڑیا گھر کے محافظ کا ہاتھ مگر مچھ نے چبا ڈالا۔ وحشی جانوروں کو سدھارنے کے باوجود ان کے ساتھ کھیل تماشا بعض اوقات خطرناک ثابت ہوتا ہے اس کی ایک تازہ مثال حال ہی میں تھائی لینڈ کے چڑیا […]

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور: چڑیا گھر میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے نایاب نسل کا امریکن اونٹ گنیکو ہلاک ہوگیا ہے۔لاہورچڑیا گھرانتطامیہ کے مطابق نر گنیکو آج صبح دم توڑ گیا، اس کی جان بچانے کے لئے ویٹرنری ڈاکٹروں نے سرتوڑ کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، امریکن اونٹ گنیکو ڈیڑھ ماہ قبل لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا […]

لاہور چڑیا گھر کے جانور اب مصنوعی بارش میں نہائیں گے

لاہور چڑیا گھر کے جانور اب مصنوعی بارش میں نہائیں گے

لاہور  : چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کو گرمی کی حدت سے بچانے کے لئے ان کے پنجروں میں پانی کے شاور لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے۔ لاہور کے چڑیا گھر میں پاکستان کی تاریخ کا منفرد تجربہ کیا جارہا ہے جس کے تحت یہاں تجرباتی طور پر امریکن اونٹ کے کھلے پنجرے میں […]

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

چین کے چڑیا گھر میں ایک ننھے بچے نے چالاک لومڑی کو اپنا دوست بنالیا۔ چڑیا گھر میں سیر کو آئے ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست سمجھ لیا اور اس کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہوگیا۔ اس بچے کو دیکھ کر لومڑی کو بھی خوب مستیاں سوجھی اور وہ بھی کھیل میں […]

چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا نایاب سیاہ ریچھ کا بچہ

چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا نایاب سیاہ ریچھ کا بچہ

رلن:  جرمنی کے شہر برلن کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا سیاہ ریچھ کا بچہ پہلی بار کھلی فضا میں، شرارتیں کرتے بچے کو دیکھنے والے محظوظ ہوتے رہے۔ جرمنی کے شہر برلن میں قائم چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سیاہ ریچھ کے بچے کو پہلی بار سیاحوں کے سامنے لایا گیا۔ گزشتہ […]

لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

لاہور: چڑیا گھر کے شرمیلے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے اور نایاب پرندوں کی نقل وحرکت کو مانیٹر کرنے کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نایاب نسل کے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے کا […]

پیرس کے چڑیا گھر سے 52 بندر بھاگ نکلنے

پیرس کے چڑیا گھر سے 52 بندر بھاگ نکلنے

نامور ہالی و ڈ فلم پلینٹ آف ایپس میں ذہین بندر اپنے ساتھیوں کو لے کر فرار ہو جاتا ہے اور شہر پر قبضے کا منصوبہ تیارکرتا ہے۔ پیرس کے چڑیا گھر کے یہ بندر بھی شاید اسی فلم سے متاثر ہیں جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ چڑیا گھر میں اپنے انکلوژر سے بھاگ نکلنے […]

چین، چڑیا گھر میں ننھے سفید ٹائیگرز عوام کے سامنے پیش

چین، چڑیا گھر میں ننھے سفید ٹائیگرز عوام کے سامنے پیش

چین کے چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے ننھے منھے بچوں کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جنہیں دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ وہاں کا رخ کررہے ہیں۔ اگست میں پیدا ہونے والے ان تین ننھے مہمانوں کی چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے بھی خوب آؤ بھگت کی […]

چڑیا گھر میںگوریلا کی 33 ویں سالگرہ کا اہتمام

چڑیا گھر میںگوریلا کی 33 ویں سالگرہ کا اہتمام

سالگرہ کے موقعے پرچاہے کتنے ہی انتظامات کر لئے جائیں لیکن اگر کیک نہ ہو تو مزہ ادھورا رہ جاتا ہے۔ امریکی شہر فلاڈیلفیا میں واقع چڑیا گھر میں موجودموتوبا نامی گوریلا کی 33ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی اور اس دن کی مناسبت سے اس کے لئے خاص طور کیک بھی تیار کیا […]

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کی آمد آمد ہے جس کے بخار نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسی مناسبت سے چڑیا گھروں میں جانوروں کیلئے خصوصی کرسمس ٹریٹس کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں واقع چڑیا گھر میں ٹائیگرز کیلئے شانداردعوت کا اہتمام کیا گیا […]

بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا

بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا

بنگلور: بھارت میں چڑیا گھر کے ایک ملازم کو چند روز قبل شیر کے دو بچوں نے اس وقت حملہ کرکے ہلاک کردیا جب وہ ان کا پنجرہ صاف کررہا تھا۔ صرف یہی نہیں شیروں نے اسے بدنصیب ملازم کو اپنا نوالہ بھی بنایا۔ 40 سالہ انجی بنگلور کی نواح میں واقع بنرگھٹا بائیلوجیکل پارک میں اس […]

لاہور چڑیا گھر میں 15 دن کے دوران شیر کا تیسرا بچہ ہلاک

لاہور چڑیا گھر میں 15 دن کے دوران شیر کا تیسرا بچہ ہلاک

لاہور: ترجمان لاہور چڑیا گھر کے مطابق پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) اور گیسٹرو کی بیماری کے باعث وہاں صرف 5 ماہ کی کمسن شیرنی ’’انجیلا‘‘ جان کی بازی ہار گئی؛ اس طرح یہ صرف 15 دنوں میں گیسٹرو سے مرنے والا، شیر کا تیسرا بچہ ہے۔ یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز کے سینئر ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوششوں […]

ویانا: آسٹریا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالے پانڈا کے بچے 6 ماہ کے ہو گئے

ویانا: آسٹریا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالے پانڈا کے بچے 6 ماہ کے ہو گئے

قلابازیاں لگاتے اور شرارتیں کرتے ہوئے بچوں نے اب بانس کی کونپلیں بھی کھانا شروع کر دی ہیں ، نگران کے ساتھ ماں بھی دیکھ بھال کرتی ہے ویانا:  آسٹریا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پانڈا کے دو بچے چھ ماہ کے ہو گئے ۔ شرارتیں کرتے ، قلابازیاں کھاتے بچے توجہ کا […]

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی چڑیاگھر کی مرمت کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی چڑیاگھر کی مرمت کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کل کراچی چڑیا گھر کا دورہ کرنے کے بعد آج اسکے متعلق اجلاس طلب کیا جس میں چڑیا گھر کی مرمت کرکے اسے سنگاپور سے اچھا چڑیا گھر بنانے کے احکامات جاری کردئیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت چڑیا گھرسے متعلق اجلا س ہوا۔وزیر اعلیٰ […]

چین کے چڑیا گھر میں زیبرا کا ملازم پر حملہ

چین کے چڑیا گھر میں زیبرا کا ملازم پر حملہ

چین کے چڑیا گھر میں زبیرا نے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازم پر اچانک حملہ کر دیا۔خوش قسمتی سے ملازم کی جان بچ گئی۔ زیبرا نے پہلے ملازم کے ہاتھ پر کاٹا اور پھر اسکا ہاتھ منہ میں دبا کر اسے گھسیٹتا ہوا دور لے گیا۔ موقع پر موجود کچھ افراد نے اپنے […]

کراچی چڑیا گھر کو مزید خوبصورت بنایا جائیگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی چڑیا گھر کو مزید خوبصورت بنایا جائیگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کےچڑیاگھرکومزیدخوبصورت بنایاجائے گا،بچوں کو بہتر تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے میئر کراچی وسیم اختراور وزیربلدیات جام خان شورو کے ہمراہ کراچی چڑیا گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود چڑیا گھر […]

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے ایک چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی پیدائش سے خو شی کی لہر دو ڑگئی ہے جو آج کل چڑیا گھر انتظامیہ سے اپنے نخرے سے اٹھواتا دکھائی دے رہا ہے ۔ چولینانامی ننھا پانڈا چڑیا گھر میں موجود پانڈوں میں پانچواں پانڈا ہے جو پانچ مہینے کا ہو گیا ہے اور اب […]

کراچی :چڑیا گھرکی شیرنی میں سورائیسیس نامی بیماری کی تشخیص

کراچی :چڑیا گھرکی شیرنی میں سورائیسیس نامی بیماری کی تشخیص

کراچی کے چڑیا گھر کی سفید شیرنی میں سورائیسیس نامی بیماری کی تشخیص ہوگئی، میڈیکل ٹیم شیرنی کی جلدکے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیباٹرری بھجوائے گی۔ کراچی چڑیا گھر کی سفید شیرنی ڈیڑھ ماہ سے جلدی بیماری میں مبتلا تھی ۔ کے ایم سی ڈائریکٹر کلچر ،اسپورٹس اینڈ ریکری ایشن سیف عباس نے میڈیکل ٹیم […]

سڈنی :چڑیا گھر کے جانوروں میں تحائف تقسیم

سڈنی :چڑیا گھر کے جانوروں میں تحائف تقسیم

سڈنی کے چڑیا گھر میں کرسمس وقت سے پہلے ہی آگئی،تمام جانوروں میں مزیدار تحائف تقسیم کیے گئے۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور جہاں انسانوں میں تحفے تحائف لینے دینے کے لئے پرُ جوش ہیں وہیں جانوروں کو بھی اس موقع پر کوئی نہیں بھولا۔ آسٹریلیا کے […]

لاہور چڑیا گھر کی فضائیں بھی دھواں آلود دھند کی زد میں

لاہور چڑیا گھر کی فضائیں بھی دھواں آلود دھند کی زد میں

پنجاب میں دھواں آلود دھند سے محفوظ رہنے کے لیے جہاں انسانوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا گیا ہے، وہیں لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی بھی خصوصی ویکسی نیشن کا بندوبست کیا گیا۔ پنجاب میں چھائے سموگ نے لاہور چڑیا گھر کی فضاؤں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، بیماریوں سے […]