counter easy hit

worlds

دنیا کی سب سے طویل سیدھی سڑک کا اعزاز سعودی عرب کو حاصل ہو گیا

دنیا کی سب سے طویل سیدھی سڑک کا اعزاز سعودی عرب کو حاصل ہو گیا

سعودی عرب کے ہائی وے نمبر 10 کی لمبائی 256 کلومیٹر ہے اور یہ بالکل سیدھی سڑک ہے جس میں کسی قسم کا کوئی موڑ، چوک، بل یا کراس نہیں ہے۔ اس کا مطلب آپ صرف دو گھنٹے میں اس ہموار اور سیدھی سڑک کا فاصلہ طے کر سکتے ہیں۔ اس دوران آپ کو اسٹیرنگ […]

ماضی کی نمبر ون ایئر لائن پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار،اب پہلے تین نمبروں پر کون سی ائیر لائنز ہیں ۔۔ ؟ ؟عالمی رینکنگ جاری

ماضی کی نمبر ون ایئر لائن پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار،اب پہلے تین نمبروں پر کون سی ائیر لائنز ہیں ۔۔ ؟ ؟عالمی رینکنگ جاری

اسلام آباد( ویب ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)عالمی درجہ بندی میں دنیا کی بدترین سروسز دینے والا ادارہ بن گیا اور عالمی سطح پر بدترین کمپنیوں میں سب سے آخر میں تیسرے نمبر پر آیا، جبکہ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر قطر ایئر ویز دوسرے پر لفتھانسا اور تیسرے نمبرپر اتحاد […]

دنیا کے اہم ترین ترقی یافتہ اور مہذب ترین ملک نے پاکستان میں انڈسٹری لگانے کی خواہش کا اظہار کر ڈالا

دنیا کے اہم ترین ترقی یافتہ اور مہذب ترین ملک نے پاکستان میں انڈسٹری لگانے کی خواہش کا اظہار کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ گورنر پبنجاب کا کہنا تھا کہ […]

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا کا پہلا ‘لچکدار اسمارٹ فون’کاغذ کی طرح مڑ جانے والے اسمارٹ فون کو تیار کرنے کی کوشش سام سنگ سمیت کئی کمپنیاں کررہی ہیں مگر اب تک کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔ تاہم اب کینیڈا کی ایک یونیورسٹی نے لچکدار اسمارٹ فون تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ریفلیکس نامی لچکدار […]

برصغیر کا سب سے بڑا ریلوے ٹریک منصوبہ۔۔ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے ۔۔۔۔!

برصغیر کا سب سے بڑا ریلوے ٹریک منصوبہ۔۔ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے ۔۔۔۔!

India is building world’s highest railway line. A welcoming subject. Expansion of the railway networking connectivity from head to toe and from East to west. Absolutely boost the morale of the nation and help contribute to lift up bit further in terms of sociology economic status of the regions. It is not wise to scratch […]

عزم کی مثال: نابینا شخص دنیا کا وسیع ترین نمکین صحرا عبور کرنے کیلئے تیار

عزم کی مثال: نابینا شخص دنیا کا وسیع ترین نمکین صحرا عبور کرنے کیلئے تیار

بولیویا: دنیا میں نمک کا سب سے بڑا صحرا سلار ڈی یونی، بولیویا میں واقع ہے جس کا رقبہ 10500 مربع کلومیٹر ہے۔ اب ایک نابینا شخص نے اس مشکل صحرا کو سات دن میں عبور کرنے کا عزم کرلیا ہے۔ البر ٹیسیئر ایک نابینا استاد ہیں جو بینائی سے محروم بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ وہ ہمت […]

دنیا کا طویل عمر پانڈہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

دنیا کا طویل عمر پانڈہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

میکسیکو سٹی: جنوبی امریکا میں واقع چڑیا گھر میں موجود بھاری بھرکم پانڈے نے طویل عمر پانے کا  اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں واقع چڑیا گھر میں بڑی عمر اور بھاری جسامت کے پانڈے نے چڑیاگھر کی رونقیں دو بالا کردیں، انتظامیہ کے مطابق شوان اس وقت دنیا میں سب سے […]

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی متعارف

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی متعارف

دور جدید میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے حیرت انگیز صلاحیتوں کے روبوٹس اور ڈرنز سمیت اُڑنے والی گاڑیاں تک بنائی جا رہی ہیں۔جی ہاں، ٹیکنالوجی کا ایسا ہی استعمال کرتے ہوئے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈٹو سیٹر گاڑی متعارف کروادی گئی ہے جس کی قیمت صرف 7ہزار5سو25پاؤنڈز ہے جبکہ اس منی کار کو […]

پاک بحریہ آج سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہے

پاک بحریہ آج سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہے

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا سمندروں کا عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ صاف ستھرے کرہء ارض کے لئے شفاف سمندر ناگزیر ہیں۔ زمین پر زندگی کو برقرار رکھنے میں سمندر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آج سمندروں کےعالمی دن کے لیے اس سال […]

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سب سےبڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جو 3 لاکھ 20 ہزار یورو ( 4 کروڑ 31 لاکھ اور 68 […]

دنیا کی سب سے بڑی تازہ اشیاء کی فرانسیسی مارکیٹ غانزیز پاکستان میں جدید ترین ہول سیل مارکیٹ کے قیام میں دلچسپی رکھتی ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی تازہ اشیاء کی فرانسیسی مارکیٹ غانزیز پاکستان میں جدید ترین ہول سیل مارکیٹ کے قیام میں دلچسپی رکھتی ہے۔

پیرس: 31 مئی:2018 فرانس کی دنیا کی سب سے بڑی سبزی، فروٹ اور تازہ اشیاء کی ہول سیل مارکیٹ نے پاکستان میں جدید ترین، انتہائی فعال اور کم قیمت مارکیٹ کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس پیشکش کا اظہار جناب بینوئٹ جیوسٹر ڈائریکٹر پراجیکٹ رنگیز نے جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس کے […]

دنیا کا سب سے بڑا دستر خوان کہاں بچھایا جاتا ہے؟

دنیا کا سب سے بڑا دستر خوان کہاں بچھایا جاتا ہے؟

لاہور: رمضان کے آتے ہی افطار و سحر کا ذکر شروع ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں رہنے والے مسلمان رمضان کا احترام کرتے ہوئے روزہ رکھتے ہیں، خواتین خانہ روزہ داری کے ساتھ افطار کے اہتمام میں مصروف ہو جاتی ہیں۔ کچھ پکوان اور غذائیں ایسی ہیں جو ماہ رمضان میں ہی بنائی جاتی ہیں […]

دنیا کا پہلا360ڈگری پرگھومنے والا دلکش ٹری ہاؤس تیار

دنیا کا پہلا360ڈگری پرگھومنے والا دلکش ٹری ہاؤس تیار

آپ نے دنیا کے کئی خوبصورت اور منفردگھرتودیکھے ہونگے لیکن امریکا میں ایک نوجوان نے درخت پر دلکش اور دیدہ زیب ٹری ہاؤس تعمیر کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ امریکی ریاست کے گھنے جنگلات میں ایک قدآور درخت کے تنے پر قائم کیا گیایہ دلکش ٹری ہاؤس دو منزلہ ہے اور دنیا […]

ایک مطلقہ لڑکی سے شادی

ایک مطلقہ لڑکی سے شادی

لاہور (ویب ڈیسک )زمانہ بدلتا ہے تو سب کچھ نہیں تو بہت کچھ ضرور بدل جاتا ہے۔ رسم و رواج بدل جاتے ہیں۔ اخلاقی اقدار بدل جاتی ہیں حتیٰ کہ شاہی آداب بھی بدل جاتے ہیں۔ ایک زمانہ وہ تھا جب انگلستان میں شاہی خاندان کے ایک فرد نے ایک طلاق یافتہ امریکی عورت سے شادی […]

روس نے دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن تیار کرلیا

روس نے دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن تیار کرلیا

روس: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے نیوکلیئر پاور اسٹیشن کی رونمائی گزشتہ روز روس کے شمالی شہر مرمینسک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی جہاں سائبیریا روانگی سے قبل اس میں نیوکلیئر فیول ڈالا جائے گا۔ نیو کلیئر پاور اسٹیشن ایک کشتی میں تیار کیا گیا ہے۔ 21 ہزار ٹن وزنی […]

انسانی بال سے بھی باریک، دنیا کا سب سے چھوٹا گھر تیار

انسانی بال سے بھی باریک، دنیا کا سب سے چھوٹا گھر تیار

فرانس: فرانسیسی ماہرین نے ایک نئے روبوٹک نظام سے دنیا کا سب سے چھوٹا گھر بنایا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا اور اس کی جسامت صرف 75 مائیکرون ہے۔ یہ گھر اتنا چھوٹا ہے کہ انسانی بال کی اوسط چوڑائی سے بھی چھوٹا ہے جبکہ اس میں باقاعدہ چھت، کھڑکیاں اور دروازہ بھی بنایا گیا […]

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ اس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا اور موسیقی آلات مہارت سے بجاکر سُر بکھیرتے نظر […]

دنیا کی بلند ترین ‘ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس’ بلوچی رائیڈر نے جیت لی

دنیا کی بلند ترین ‘ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس’ بلوچی رائیڈر نے جیت لی

گلگت: دنیا کی بلند ترین ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس بلوچستان کے عبدالرزاق نے جیت لی، دوسرے نمبر پر بھی بلوچی رائیڈر رہے جبکہ تیسری پوزیشن پاکستان واپڈا کے نجیب اللہ نے حاصل کی۔ سٹی پارک گلگت سے خنجراب تک کے خوبصورت پہاڑی سلسلے میں سائیکل ریس ہوئی، دنیا کے بلند ترین ٹریک پر رائیڈرز […]

جاپان میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش

جاپان میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش

جاپان کے معروف صنعتی شہر یوکوہاما میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ، نمائش میں جاپان اور دنیا بھر سے ستر سے زائد ٹرک بنانے والی کمپنیوں نے شرکت کی۔ دنیا کے جدید ترین ٹرک بسیں اور دیگر بڑی بسیں نمائش میں پیش کی گئیں ، اس نمائش […]

دنیا کی معمرترین خاتون 117سال کی عمر میں چل بسی

دنیا کی معمرترین خاتون 117سال کی عمر میں چل بسی

ٹوکیو  معمر ترین خاتون نابی تاجیما جاپانی شہری تھیں اور طویل علالت کے باعث رواں سال جنوری سے ہسپتال میں داخل تھیں۔ مقامی طبی ذرائع کی جانب سے خاتون کی موت کا سبب قدرتی وجوہات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ چار اگست 1900 کو پیدا ہونیوالی نابی تاجیما کو گزشتہ برس دنیا کی معمر […]

استنبول میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

استنبول میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

ترکی کے شہر استنبول میں گل لالہ سے سجا دنیا کا سب سے بڑا قالین نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ شہر میں جاری13ویں سالانہ ٹیولپ فیسٹیول کی مناسبت سے تیار کیے گئے اس قالین میں 5لاکھ 65ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔ استنبول فتح ہونے کی 564ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کیا گیا یہ […]