counter easy hit

witnesses

چین ، سفیر پاکستان معین الحق کی موجودگی میں پاکستان اور سنکیانگ انٹرپرائز کے مابین معاہدے پر دستخط

چین ، سفیر پاکستان معین الحق کی موجودگی میں پاکستان اور سنکیانگ انٹرپرائز کے مابین معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیجنگ میں پاکستان اور سنکیانگ انٹرپرائزیز کے درمیان معاہدے طے پاگیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستان، متعلقہ چینی وزارتوں اور کمیشن کے عہدیداروں ، متعلقہ قومی بزنس ایسوسی ایشنوں کے نمائندوں اور کاروباری افراد نے پاکستان اور ایکس پی سی سی کے ایک انٹرپرائز کے مابین بی ٹو بی معاہدوں پر […]

فواد حسن فواد جلد شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں گے ۔۔۔یہ خبر نیب نے کس کو کہہ کہلوا کر میڈیا میں لگوائی تھی ؟ حامد میر نے خودساختہ تبدیلی کے نام نہاد علمبرداروں کا پول کھول دیا

فواد حسن فواد جلد شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں گے ۔۔۔یہ خبر نیب نے کس کو کہہ کہلوا کر میڈیا میں لگوائی تھی ؟ حامد میر نے خودساختہ تبدیلی کے نام نہاد علمبرداروں کا پول کھول دیا

لاہور (ویب ڈیسک) اگر آپ کو ڈیڑھ ہفتے یا ڈیڑھ مہینے کے لئے جیل میں ڈال دیا جائے، آپ پر دو تین مقدمے قائم کرکے میڈیا کو بتایا جائے کہ آپ جیل میں روتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں اور معافیاں مانگتے ہیں اور بہت جلد آپ سے ڈیڑھ دو ارب روپے برآمد ہو جائیں گے نامور […]

عالم نزاع کےوقت انسان کو کیا کچھ نظر آتا ہے؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

عالم نزاع کےوقت انسان کو کیا کچھ نظر آتا ہے؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک سے تعلق رکھنے والے 88سالہ ایک بیمار شخص کو موت سے چند دن قبل ایک رات انتہائی واضح اور حیران کن خواب نظر آیا جس میں وہ کسی نامعلوم مقام پر ڈرائیونگ کر رہا ہوتا ہے اور اسے اپنی مرحوم ماں کی آواز سنائی دیتی ہے،سب ٹھیک ہے،   تم ایک اچھے […]

نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نکاح کے گواہ کون تھے ؟ ڈاکٹر صاحب کی تازہ ترین تحریر میں ناقابل یقین انکشاف

نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نکاح کے گواہ کون تھے ؟ ڈاکٹر صاحب کی تازہ ترین تحریر میں ناقابل یقین انکشاف

کٓراچی(ویب ڈیسک)آ ج میں آپ کو اپنی اور اپنے رفقا کی ملک کو دفاعی طور پر مضبوط کرنےکی کوششوں کی ابتدا، ترقی اور قدرت کی مہربانی کی چند دلچسپ باتیں بتانا چاہتا ہوں۔ لوگ ہمیشہ اسکے بارے میں سوال کرتے ہیں۔آپ کو علم ہے کہ میری پیدائش ہندوستان کے وسط میں واقع ریاست بھوپال جنت […]

رمضان شوگر ملز کرپشن میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف 46افراد گواہی دیں

رمضان شوگر ملز کرپشن میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف 46افراد گواہی دیں

لاہور: رمضان شوگر ملز کرپشن میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف 46افراد گواہی دیں گے۔ واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کرپشن کیس احتساب عدالت میں زیرسماعت ہے،احتساب عدالت نے 16 مارچ کو شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو طلب کر رکھا ہے، اسی دن ملزموں پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ […]

مرحوم اشفاق احمد اور احمد ندیم قاسمی کس معجزہ نما واقعہ کے اکٹھے عینی شاہد تھے ،

مرحوم اشفاق احمد اور احمد ندیم قاسمی کس معجزہ نما واقعہ کے اکٹھے عینی شاہد تھے ،

لاہور: اشفاق احمد اوراحمد ندیم قاسمی اکٹھے کسی جنازے پر قبرستان میں موجودتھے۔ انہوں نے دیکھا ایک قبر کا ایک حصہ گراہواتھا اور کفن کا کپڑا باہر جھانک رہا تھا۔ گورکن کو بلایا گیا تو اس نے قبر کو درست کرنے کی کوشش کی، کچھ اور لوگ بھی اکٹھے ہوگئے۔ میت بالکل ٹھیک تھی۔نامور کالم […]

میرے خلاف نقیب اللہ قتل کیس میں شواہد

میرے خلاف نقیب اللہ قتل کیس میں شواہد

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف کارروائی پیشہ ورانہ رقابت کی وجہ سے کرائی گئی جبکہ دھمکی آمیز خط سے متعلق وہ وفاق، صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو آگاہ کرچکے ہیں۔ کراچی […]

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کے 17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ پیش

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کے 17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ پیش

اسلام آباد: ) توہین عدالت کیس میں طلال چوہدری نے 17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ مریم اورنگزیب، مصدق ملک، رکن قومی اسمبلی سید عاشق کرمانی، شہباز بابر اور ندیم عباس کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔ طلال چوہدری توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران لیگی رہنما کی جانب […]

نواز شریف، مریم اور صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ تمام گواہوں کے بیانات قلمبند

نواز شریف، مریم اور صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ تمام گواہوں کے بیانات قلمبند

 سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف 3 ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے تمام گواہوں کے بیانات قلمبند ہوگئے، آخری گواہ واجد ضیاء 15 مارچ کو ایون فیلڈ جب کہ 21 مارچ کو فلیگ شپ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں بیان […]

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس، 3 گواہوں کے وارنٹ جاری

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس، 3 گواہوں کے وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی موجودگی سے متعلق کیس میں عدم حاضری پر 3گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رُخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تین اہم گواہوں کی مسلسل عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے […]

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

لاہور:  پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے خالد لطیف کی چاروں درخواستوں کا فیصلہ کردیا تاہم گواہوں کے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف اور پی سی بی کو 26جولائی کو تحریری دلائل جمع کرانا تھے لیکن اوپنر نے 4درخواستیں بذریعہ […]

نواز شریف کے رشتہ دار سلطانی گواہ سامنے آگئے، حکومتی حلقوں میں کھلبلی

نواز شریف کے رشتہ دار سلطانی گواہ سامنے آگئے، حکومتی حلقوں میں کھلبلی

اسلام آباد(یس اردو خصوصی رپورٹ)شریف فیملی کے انتہائی قریبی افراد نے نیوز ایجنسیز کو آج بتایا ہے کہ شریف فیملی کے خاندان کے لوگ جوکہ 1997 سے ان کے ظلم و ستم اور زیادتیوں کا شکار ہو چکے ہیں اور اس نتیجے میں اپنے اتفاق فائونڈری میں سے مناسب حصے سے بھی محروم ہو چکے […]

کوئٹہ:2خود کش دھماکے،شہدا ءکی تعداد 61ہوگئی

کوئٹہ:2خود کش دھماکے،شہدا ءکی تعداد 61ہوگئی

کوئٹہ کےپولیس ٹریننگ کالج سانحہ میں پاک فوج کے ایک کمانڈو کیپٹن سمیت 61پولیس اہلکار شہید جبکہ 117زخمی ہوئے،سانحہ کےخلاف حکومت بلوچستان نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کوئٹہ کےنواحی علاقے نیو سریاب کےعلاقے میں واقع پولیس ٹریننگ کالج میں گزشتہ رات گئے خود کش حملوں میں پاک فوج […]

داستان حیریت غازیان و شہداء جھالاوان

داستان حیریت غازیان و شہداء جھالاوان

تحریر: شمس الحق مینگل برصغیر پر ولائتی قبضہ گیریت کے خلاف جہاں ہر کسی نے علم بغاوت بلند کیا وہیں سر زمین جہالاوان کے فرزند کسی سے پیچھے نہیں تھے ۔ نور محمد عرف نورا مینگل، سردار نورالدین مینگل ،غازی سلیمان گرگناڑی اور ان کے دیگر ساتھیوں نے فرنگیوں کو اپنے جنگی حکمت عملیوں اور […]

برلن میں پیپلز پارٹی کا بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جلسہ عام کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

برلن میں پیپلز پارٹی کا بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جلسہ عام کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو ومرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق،پاکستان کی دو مرتبہ منتخب ہونے والی خاتون وزیراعظم ،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے آٹھویں یوم شہادت پر ہر سال کی طرح پوری دنیا میںاجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔یورپ کے تمام بڑے شہروں میںمحافل ،جلسوں اور محدود اجلاس منعقد ہوئے۔جرمنی میں فرانکفرٹ اور دوسرے بڑے […]

٢٢ اور ٢٧ اکتوبر کو خون کی ہولی کھیلی گئی تاریخ گواہ ہے، آصف مسعود چوہدری

٢٢ اور ٢٧ اکتوبر کو خون کی ہولی کھیلی گئی تاریخ گواہ ہے، آصف مسعود چوہدری

لیوٹن برطانیہ : جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق کو آرڈینیٹر آصف مسعود چوہدری نے ریاست جموں کشمیر پر ٢٢ اکتوبر ١٩٤٧ کے قبائلی حملہ کے دن کو ریاست کی تاریخ کا سیاہ ترین دن کہتے ہوئے کہا ٢٢ اکتوبر اور ٢٧ اکتوبر ریاست کی تاریخ میںقیامت صغر ہ حیثیت رکھتے ہیں جو […]

اٹک دھماکا میں صوبائی وزیر داخلہ کی شہادت، وزیراعلیٰ ناقص سیکیورٹی پر سخت برہم

اٹک دھماکا میں صوبائی وزیر داخلہ کی شہادت، وزیراعلیٰ ناقص سیکیورٹی پر سخت برہم

لاہور : ذرائع کے مطابق سانحہ اٹک کے حوالے سے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کو سیکیورٹی صورتحال پر ابتدائی رپورٹ ارسال کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ناقص سیکیورٹی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے وقت صرف 2 ڈرائیورز سمیت 7 پولیس اہلکار ڈیوٹی پر […]

مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی

مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی : مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ما نسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے 12 شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ اور ایئر […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں شہدا کی تعداد 19 ہو گئی

گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں شہدا کی تعداد 19 ہو گئی

گوجرانوالہ : پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر اور ماہر غوطہ خور ہیڈ چھناواں کے قریب امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ریلیف انجن کو پل تک پہنچانے کیلئے متاثرہ ٹریک کی مرمت کی جا رہی ہے۔ کور کمانڈر گوجرانوالہ براہ راست امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ حادثے میں پاک فوج کی انجینئر بٹالین […]

بینظیر بھٹو قتل کیس ، استغاثہ کے پندرہ گواہ غیرضروری قرار

بینظیر بھٹو قتل کیس ، استغاثہ کے پندرہ گواہ غیرضروری قرار

راولپنڈی : راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے پندرہ گواہوں کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ان کی گواہی ترک کر دی ہے۔ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب خان نے اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت […]

انکوائری کمیشن، تحریک انصاف نے مزید بارہ گواہوں کے نام پیش کر دیئے

انکوائری کمیشن، تحریک انصاف نے مزید بارہ گواہوں کے نام پیش کر دیئے

اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کے اجلاس میں فافن کے سابق سربراہ مدثر رضوی نے تحریک انصاف کے وکیل کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ انتخابات 2013 کے دوران الیکشن کمیشن کی اجازت سے فافن نے 40 ہزار سے زائد مبصروں کو38 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز […]

نلترہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی میتیں نورخان ایئر بیس پہنچا دی گئیں

نلترہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی میتیں نورخان ایئر بیس پہنچا دی گئیں

راولپنڈی : سانحہ نلتر میں شہید ہونے والے دو پائلٹس اور ایک صوبیدار سمیت سات میتیں آج گلگت سے اسلام آباد منتقل کر دی گئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نور خان ایئربیس پر موجود ہیں۔ نور خان ایئر بیس پر ایئر چیف سہیل امان اورچیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی […]