counter easy hit

winds

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کی فضائیں“پاکستان زندہ باد”اور“پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایفل ٹاور میں ریلی کا اہتمام فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کیا تھا، ذرائع کے مطابق ریلی میں پاکستانی پختونوں نے خصوصی شرکت کی، ریلی کے […]

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل

لاہور(ویب ڈیسک)ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث بدھ سے ہفتے کے روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری کا امکان ہے، کئی علاقوں میں آندھی طوفان بھی آئے گا۔ گزشتہ روز ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث پاکستان کے متعدد علاقوں میں سے گرمی کا زور ٹوٹ […]

آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

لاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر کے مختلف حصوں میں آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ذرائع موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی میں بھی تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر بہاولپور شہر اور گردونواح میں […]

کراچی میں ہیٹ ویو ختم، سمندری ہوائوں نے گرمی بھگا دی

کراچی میں ہیٹ ویو ختم، سمندری ہوائوں نے گرمی بھگا دی

کراچی:  کراچی میں ایک ہفتے بعد سمندری ہواوں نے موسم کی سختی کو کم کر دیا، درجہ حرارت میں کمی سے ہیٹ ویو ختم اور روزہ دار شہریوں کی جان میں جان آئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک شہر میں بہتر موسم رہنے کی نوید سنائی ہے۔ تپتی دھوپ، حبس اور […]

یخ بستہ ہواؤں نے آبشار کا پانی جما دیا

یخ بستہ ہواؤں نے آبشار کا پانی جما دیا

قدرت کے یہ حسین مناظر چین کے میں دیکھے گئے جہاں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب پہاڑوں پر بہتی آبشار کا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔ بہتی آبشار کا برف میں تبدیل ہونے کا خوبصورت منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا اور لوگ اس […]

ہالینڈ: طوفانی ہواؤں نے طاقتور درخت جَڑ سے اُکھاڑ پھینکے

ہالینڈ: طوفانی ہواؤں نے طاقتور درخت جَڑ سے اُکھاڑ پھینکے

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، جی ہاں بعض اوقات ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ انسان عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ہالینڈ میں پیش آنیوالے اس حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ایک خاتون اورپرام میں موجود اس کا ننھا بچہ اچانک اکھڑنے والے درخت تلے آنے سے با ل […]

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں

ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 اور اسکردو میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں رات سے تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج انتہائی […]

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

لاہور اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ لاہورمیں بادل رات سے چھائے ہوئےتھے اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی تھی جس کے بعد صبح کےوقت گرج چمک کےساتھ بونداباندی اوربارش بھی شروع ہوگئی۔ کاہنہ، گلبرگ ماڈل ٹاؤن، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو اوردیگر علاقوں […]

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی جبکہ لاہور میں وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، سرگودھا، بھکراور بہاولنگر میں بھی بادل برسے، گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں بارش اورپہاڑوں پر برف پڑی۔ پنجاب کے وسطی علاقوں […]

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

سورج سندھ والوں کا امتحان لینے لگا، کراچی میں گرم ہواؤں کا راج ہے ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا۔ عبدالرشید کے مطابق درجہ حرارت کو قابو رکھنے والی سمندری ہوائیں معمول کے مطابق نہیں چل رہیں جس کی وجہ سے کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکمۂ موسمیات نے جمعرات سے […]

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں !

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں !

تحریر: رقیہ غزل 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ یادگاردن ہے جس دن پاکستانیوں کے باہمی اتحاد اور افواج پاکستان کی بے مثل جرات و بہادری نے دل دہلا دینے والی یادگار داستانیں رقم کر کے پاکستان کا اقوام عالم میں سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا پر یہ واضح کر دیا […]

ہوائیں

ہوائیں

تحریر: عرفانہ ملک خوشی اور غم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مزاح کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی میںدرد بھی ہیں۔جن سے ہمارا چھٹکارا نہیں۔کچھ زخم بھرجاتے ہیں کچھ کے زخم بھرنا بھی چاہیں توممکن نہیںاوروہ ہمارے لئے ناسور بن کر رہ جاتے ہیں۔جس کے لئے انسان عمر بھر خود کو کو ستا رہتاہے […]