counter easy hit

Western

’مذہبی علامتوں کی توہین جرم قرار دی جائے‘ ، اوآئی سی کا مطالبہ

’مذہبی علامتوں کی توہین جرم قرار دی جائے‘ ، اوآئی سی کا مطالبہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی علامتی کی توہین کو جرم قرار دیا جائے ۔ اقوام متحدہ مذہبی علامتوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کےلیے واجب النفاذ قرار داد جاری کرے ۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر […]

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران چائینہ کے معاہدوں کے مندرجات واضح ہیں ۔ ان کے بارے میں مغربی اہلکاروں کے بیانات میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید علی حسینی نے کہا ہے کہ 2016 میں چین کے صدر شی چن پنگ کے دورہ ایران کے موقع پر ایران اورچین کے […]

اسرائیل کی صیہونی ریاست میں اتحادی حکومت کے قیام کے بعد کس ہمسایہ ملک کی سختی آگئی، صیہونی ریاست خونی پنجے لیے حملہ آورہوگی

اسرائیل کی صیہونی ریاست میں اتحادی حکومت کے قیام کے بعد کس ہمسایہ ملک کی سختی آگئی، صیہونی ریاست خونی پنجے لیے حملہ آورہوگی

اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت قائم، اب نظریں غرب اردن پر شراکت اقتدار کے معاہدے کے تحت بینجمن نیتن یاہو ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن گئے۔ انہوں نے جلد فلسطینی غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اتوار 17 مئی کو اسرائیلی پارلیمان سے اپنے خطاب میں نیتن یاہو […]

اہرام مصر دراصل کیوں بنائے گئے تھے؟ تاریخ دان نے ایسا فائدہ بتادیا جو کسی نے بھی نہ سوچا تھا

اہرام مصر دراصل کیوں بنائے گئے تھے؟ تاریخ دان نے ایسا فائدہ بتادیا جو کسی نے بھی نہ سوچا تھا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اہرام مصر کے متعلق عام تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ فراعین کے مقبرے ہیں لیکن اب ایک مو¿رخ نے اس کے برعکس اہرام مصر کی تعمیر کا ایسا مقصد بتا دیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق قدیم تاریخ کے ماہر میتھیو سبسن […]

خلیج تعاون کونسل کی مغربی پٹی کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے منصوبےکی سخت مذمت

خلیج تعاون کونسل کی مغربی پٹی کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے منصوبےکی سخت مذمت

خلیج تعاون کونسل نے مغربی علاقے کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے منصوبے کی سخت مذمت کی ہے۔ اسلام آباد(یس اردو نیوز) ریاض میں عرب لیگ کی کونسل کے وزراتی سطح کے غیر معمولی اجلاس کے بعد ایک بیان میں خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف بن فلاح الحجرال نے فلسطین […]

مغرب کوسورج کا جڑواں بھائی مل گیا ۔۔۔ دوسرے سورج نے کیسے جنم لیا؟ نظام شمسی میں تھر تھلی ڈال دینے والے انکشافات

مغرب کوسورج کا جڑواں بھائی مل گیا ۔۔۔ دوسرے سورج نے کیسے جنم لیا؟ نظام شمسی میں تھر تھلی ڈال دینے والے انکشافات

گایا سپیس کرافٹ کی ان تھک محنت کی وجہ سے، آسٹرونومرز کا خیال ہے کہ ان کو ایک ایسا ستارہ مل گیا ہے جو کہ سورج کا جڑواں بھائی ہے۔ اس نے اسی سولر نیبولا سے جنم لیا تھا جس سے ہمارے سورج نے۔ یہ سورج سے بہت زیادہ دور نہیں۔ یہ کیسے ملا اور […]

پڑھیے مغربی سائنسدانوں کے دنگ کر ڈالنے والے موقف

پڑھیے مغربی سائنسدانوں کے دنگ کر ڈالنے والے موقف

سائنسدان پہلی بار کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو ایک دور دراز واقع کہکشاں میں موجود تھا۔ اس حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں سائنسدانوں نے بلیک ہولز اور معراج مصطفیٰ بارے تحقیق کی، اس تحقیق میں سورہ النجم کی آیات […]

چین نے مغربی قوتوں کو سرپرائز دے دیا، ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہی گئی

چین نے مغربی قوتوں کو سرپرائز دے دیا، ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں چینی سفیر یوجنگ نے کہا ہے کہ مغربی میڈیا سی پیک سے متعلق غلط تاثرات ابھارتا رہتا ہے،چین کے پاکستان میں کوئی فوجی یا اسٹریٹجک عزائم نہیں، مغربی میڈیا تاثر دیتا ہے چین پاکستان کو کالونی بنانا چاہتا ہے۔انہوں نے کونسل آف فارن ریلیشنز کے تحت سیمینار سے خطاب […]

مغربی ادب سے ایک چونکا دینے والی تحریر‘

مغربی ادب سے ایک چونکا دینے والی تحریر‘

لوگ صبح سے جمع ہونے لگے تھے‘ آنے والوں کی قطار مسلسل لمبی ہوتی جا رہی تھی۔ بڑے چوک میں ٹریفک کنٹرول کرنے والے خودکار سگنل اور روبوٹ سپاہی موجود تھے‘ مگر ٹریفک نہیں تھا کیونکہ آج عام تعطیل تھی۔ تعطیل کے موضوع پر رات ٹی‘ وی پر ایک فلم بھی دکھائی گئی تھی‘ فلم […]

مغربی دلہنیں سفید رنگ کا لباس کیوں پہنتی ہیں؟ دلچسپ تحریر ملاحظہ کیجیے

مغربی دلہنیں سفید رنگ کا لباس کیوں پہنتی ہیں؟ دلچسپ تحریر ملاحظہ کیجیے

 لاہور(ویب ڈیسک)ہمارے ہاں دلہنوں کا عروسی لباس کئی رنگوں سے آراستہ ہوتا ہے لیکن اگر آپ مغربی معاشرے کی جانب نظر دوڑائیں تو آپ کو وہاں شادی کے موقع پر ہر دلہن صرف سفید رنگ کا ہی عروسی لباس پہنے دکھائی دے گی- کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو […]

معروف آسٹریلوی ماڈل کا عمران خان پر ہراسیت کا الزام ۔۔۔ عمران نے میرے ساتھ شرمناک حرکت کرنے کی کوشش کی، اصل سچائی تو اب سامنے آئی

معروف آسٹریلوی ماڈل کا عمران خان پر ہراسیت کا الزام ۔۔۔ عمران نے میرے ساتھ شرمناک حرکت کرنے کی کوشش کی، اصل سچائی تو اب سامنے آئی

سڈنی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ماضی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ ان کی نوجوانی ایک پلے بوائے کی طرح گزری۔ کہتے ہیں کہ عمران خان کو کرکٹ سے جتنی شہرت ملی، شاید ہی کسی اور کو نصیب ہوئی ہو۔ ماضی میں ایک برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جب […]

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

دو دن پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچی تو سستے دانشوروں نے اپنا محبوب کھیل سازش سازش کھیلنا شروع کردیا۔ کسی نے کہا کہ الیکشن کے نزدیک ملالہ کا ملک واپس آنا ایک امریکی سازش ہے۔ اگرچہ ملالہ نے واضح کہا کہ وہ ملک کی وزیراعظم نہیں بننا چاہتیں کیونکہ سیاست بہت پیچیدہ […]

ویسٹرن یونین نے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا

ویسٹرن یونین نے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا

ویسٹرن یونین نے اپنے اوپر لگے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا، 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا ہوگا۔ امریکی اتھارٹیز کے مطابق امریکا آئے چینی مہاجرین ویسٹرن یونین کے ذریعے انسانی اسمگلروں کو رقم بھیجتے آئے ہیں، فیڈرل رپورٹنگ سے بچنے کےلئے رقم چھوٹی مالیت میں بھیجی جاتی تھی۔اسکے […]

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

پیرس۔ ( اے کے راؤ ) جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایرنی النسل پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا ھے کہ قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ مسلم ممالک قرآنی تعلیمات کی روشنی مین اپنا سیاسی ،معاشی ، قانونی اور سوشل نظام بنانے میں فیل ہیں ۔ پروفیسر […]

داعش اور متعصب مغربی سیاسی رہنماؤں کا کام فتنہ انگیزی میں مماثلت رکھتا ہے۔ زید رعد الحسین

داعش اور متعصب مغربی سیاسی رہنماؤں کا کام فتنہ انگیزی میں مماثلت رکھتا ہے۔ زید رعد الحسین

پیرس (اے کے راؤ) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ زید رعد الحسین نے دی ہیگ میں سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مغربی ممالک کے مقبول متعصب سیاستدانوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ داعش اور متعصب مغربی سیاسی رہنماؤ ‎ں کا کام فتنہ انگیز ی میں مماثلت رکھتا ہے. […]

یمنی فورسز نے مغربی محاذ سے تعز کا محاصرہ توڑ دیا، باغی فرار

یمنی فورسز نے مغربی محاذ سے تعز کا محاصرہ توڑ دیا، باغی فرار

یمن (یس ڈیسک) یمن کی عوامی مزاحمتی ملیشیا اور سرکاری فوج نے مشترکہ آپریشن میں وسطی شہر تعز کے گرد مغربی محاذ سے باغیوں کا محاصرہ توڑ دیا ہے جس کے بعد باغی علاقے سے فرار ہو رہے ہیں۔ سرکاری فوج اور اس کی معاون ملیشیا نے تزویراتی اہمیت کے حامل جبل ھان کا کنٹرول […]

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

تحریر : اسماء واجد ایک بوڑھی عورت پھوٹ پھٹ کر رو رہی تھی اور ٹی وی اینکر دلاسہ دینے کے بعد اس شو میں موجود ایک عورت کی پذیرائی کر رہی تھی آپ ان بوڑھے افراد کا سہارا ہیں۔ جو ان کی سگی اولاد نے کرنے سے منہ موڑا وہ آپ کر رہی ہیں۔ اور […]

جمہوریت سے ہی ملک کے ادارے مضبوط ہوں گے، احسن اقبال

جمہوریت سے ہی ملک کے ادارے مضبوط ہوں گے، احسن اقبال

لاہور : وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت سے ہی ادارے مستحکم اور ملک معاشی طور پر مضبوط ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی کا میاب پا لیسوں کی وجہ سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہو رہا […]

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

تحریر : میر افسر امان ١٤ فروری کو ویلٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔یہ بے حیائی کا دن کیسے شروع ہوا وہ تو ہم بعد میں بتائیں گے۔ پہلے مغربی تہذیب والوں کے جرائم کا ذکر کرتے ہیں تاکہ ان کی خباستیں مسلم معاشرے میں ویلٹائن ڈے منانے کی خبط میں مبتلانوجوانوں کے سامنے آ جائیں۔ […]