counter easy hit

Washing

8 کھرب 4 ارب روپے کے نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل گئے

8 کھرب 4 ارب روپے کے نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل گئے

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں 8کھرب 4 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع ہو چکے ہیں،، کرنسی نوٹ ضائع ہونے سے زیر گردش نوٹوں کی مجموعی تعدادمیں دس فی صد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے،، اس رپورٹ نے حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے ،، آسٹریلیا میں ہر […]

سکرب سے منہ دھونا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

سکرب سے منہ دھونا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

چہرے کو صاف کرنے کے لیے سکربس کا استعمال اب بالکل عام ہے بلکہ روزانہ کروڑوں خواتین اس کا استعمال کرتی ہیں ، لیکن سائنس دان کہتے ہیں کہ ان مصنوعات میں ننھے زہریلے پلاسٹک کے ذرات ہوتے ہیں ۔ پلائی متھ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ایک مرتبہ سکربس سے […]

ورون دھون کا شادی کرنے کا اعلان

ورون دھون کا شادی کرنے کا اعلان

ممبئی(ویب ڈیسک)دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون نے بھی شادی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے نامور فلم ساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو ’کافی ود کرن‘ کے نئے سیزن کی چوتھی قسط میں ورون دھون اور کترینہ کیف نے شرکت کی جس […]

مرغی کا گوشت دھونا صحت کیلیے خطرناک

مرغی کا گوشت دھونا صحت کیلیے خطرناک

آج تک ہم اپنے بڑوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ بازار سے لائی جانے والی اشیا کو اچھی طرح پانی سے دھو کر استعمال کیا جائے- لیکن حال ہی ماہرینِ صحت نے کم سے کم مرغی کے گوشت کے معاملے میں تو اس بات کو غلط قرار دے دیا ہے- برطانوی ماہرینِ صحت کا […]

چین میں کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی

چین میں کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی

چین:  کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی، پولیس نے مشین توڑ کر باہر نکالا چینی میڈیا کے مطابق بچی آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے مشین میں گھس گئی لیکن باہر نہ نکل سکی۔ والدین بچی کو باہر نکالنے میں ناکام ہوئے تو پولیس کو بلا لیا۔ پولیس اہلکاروں نے آرے کی مدد سے مشین کو کاٹ […]

کھانے پینے کی اشیاجن کے چھلکے آپ کے جسم میں جا کر کیا کچھ کرسکتے ہیں

کھانے پینے کی اشیاجن کے چھلکے آپ کے جسم میں جا کر کیا کچھ کرسکتے ہیں

کراچی: عام طور پر گھروں میں کھانے کی اشیاء کو دھوکر کھایا جاتا ہے جو کہ اچھی عادت ہے لیکن بعض اشیا ایسی ہیں جنہیں دھونے کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ چمکدار چھلکے والے پھل اور سبزیاں: پھولوں اور سبزیوں کے چمکدار چھلکے کو دیکھ کر یہ نہ سمجھیں کہ انہیں بغیر دھوئے کھایا جاسکتا ہے۔ مثلاً […]

15 اکتوبر، ہاتھ دھونے کا عالمی دن

15 اکتوبر، ہاتھ دھونے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن(گلوبل ہینڈ واشنگ ڈے) آج منایا جارہاہے۔عالمی سطح پر یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں ہاتھ نا دھونے کے سبب گندگی سے جنم لینے والے بیماروں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد بیکٹریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں […]