counter easy hit

Votes

صدر ٹرمپ کا جارجیا کے الیکشن حکام کو فون، انتخابی نتیجہ بدلنے پر زور

صدر ٹرمپ کا جارجیا کے الیکشن حکام کو فون، انتخابی نتیجہ بدلنے پر زور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ریاست جارجیا کے الیکشن کمیشن حکام کو فون کر کے نتائج تبدیل کرنے پر زور دیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے ہفتے کو جارجیا کے الیکشن افسر اور ری پبلکن سیکرٹری آف اسٹیٹ بریڈ ریفنسپرگر کو فون کر کے کہا کہ “میں چاہتا ہوں کہ […]

پاکستان کا اقوام متحدہ میں سفارتی کامیابیوں کا سفر جاری، بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب

پاکستان کا اقوام متحدہ میں سفارتی کامیابیوں کا سفر جاری، بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ کے عالمی فورم پر سفارتی کامیابیوں کا سفر جاری رکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ممبرشپ کے انتخاب میں سب سے زیادہ 169 ووٹس حاصل کیے ہیں۔جس کے بعد پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا […]

بھارتی پارلیمنٹ میں کتنے ووٹوں کی اکثریت سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کا بل منظور کیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

بھارتی پارلیمنٹ میں کتنے ووٹوں کی اکثریت سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کا بل منظور کیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

نئی دلی (ویب ڈیسک) بھارت کی لوک سبھا نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کے خاتمے کی قرار داد اور مقبوضہ کشمیر کی دو حصوں میں تقسیم کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا۔منگل کے روز بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں مقبوضہ کشمیر کو خصوصی […]

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں 50ووٹ لیکن شکست کے بعد بلائے گئے اجلا س میں 60 اراکین کی شرکت ۔۔

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں 50ووٹ لیکن شکست کے بعد بلائے گئے اجلا س میں 60 اراکین کی شرکت ۔۔

اسلام آباد (ویب ڈٰسک ) ایوان بالا میں آج چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر خفیہ رائے شماری کےذریعے ووٹ کاسٹ کیا گیا جس میں حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے سینیٹرز نے حصہ لیا۔ ووٹنگ سے قبل تحریک عدم اعتماد کے حق میں اپوزیشن کے 64 اراکین نے ہاتھ […]

بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری۔۔۔ فیصلے کی گھڑی آگئی

بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری۔۔۔ فیصلے کی گھڑی آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) نریندر مودی دوبارہ وزیراعظم بنیں گے یا جیت کانگرس اتحاد کی ہو گی، فیصلے کی گھڑی آ گئی۔ بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے۔ سات مراحل میں ہونے والے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کا نتیجہ آج جاری ہوگا، گیارہ اپریل تا انیس مئی […]

اوورسیز پاکستانیز کی ووٹوں کا معاملہ, این اے 60میں گنتی مکمل نتائج جاری کردیے گئے

اوورسیز پاکستانیز کی ووٹوں کا معاملہ, این اے 60میں گنتی مکمل نتائج جاری کردیے گئے

اوورسیز پاکستانیز کی ووٹوں کا معاملہ, این اے 60میں گنتی مکمل نتائج جاری کردیے گئے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک، اصغر علی مبارک) این 60 میں ‏اوورسیز پاکستانیوں کے400 ووٹ پی ٹی آئی کےراشدشفیق کومل گئے‏مسلم لیگ ن کے ‏سجادخان کو 54 ووٹ ملےجبکہ 4ووٹ آزاد امیدوار اظہر اسلم کو ملے ‏پی ٹی آئی کےراشدشفیق کی […]

این اے 230: ووٹوں کی دوبارہ گنتی۔۔۔ صوبائی نشست پر شکست کے بعد ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ایک اور سرپرائز مل گیا

این اے 230: ووٹوں کی دوبارہ گنتی۔۔۔ صوبائی نشست پر شکست کے بعد ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ایک اور سرپرائز مل گیا

بدین؛ این اے 230 بدین میں دوبارہ گنتی پرجی ڈی اے کی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 230 بدین پردوبارہ گنتی کاعمل مکمل ہو گیا ہے ،غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق جی ڈی اے کی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا 95ہزار 64ووٹ لے کر کامیاب ہو گئیں ، جبکہ […]

فافن کی مسترد کیے گئے ووٹوں پر رپورٹ جاری کردی

فافن کی مسترد کیے گئے ووٹوں پر رپورٹ جاری کردی

فافن کی مسترد کیے گئے ووٹوں پر رپورٹ جاری کردی ‏ملک بھر میں 16 لاکھ 70 ہزار ووٹ مسترد کئے گئے پنجاب سے 9 لاکھ 6 ہزار، سندھ سے 4 لاکھ 8 ہزار, ‏بلوچستان سے ایک لاکھ 8 ہزار، کے پی سے 2 لاکھ 48 ہزار, ‏اسلام آباد کے تین حلقوں سے 4942 ووٹ مسترد […]

40بیگ کھول دیے گئے : علیم خان بمقابلہ ایاز صادق ۔۔۔۔این اے 129 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتائج کیا نکلے؟ تازہ ترین خبر آگئی

40بیگ کھول دیے گئے : علیم خان بمقابلہ ایاز صادق ۔۔۔۔این اے 129 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتائج کیا نکلے؟ تازہ ترین خبر آگئی

لاہور؛ قومی اسمبلی کے حلقہ 129 لاہور میں ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی روک دی، مسلم لیگ (ن)کے رہنما سردار ایاز صادق کی جیت برقرار ہے ۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق دوبارہ گنتی کا حکم رزلٹ مکمل نہ ہونے کی صورت میں تھا، اس لیے رزلٹ مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ریٹرننگ […]

این اے 131 میں عمران خان نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی لیکن تحریک لبیک اور جواد احمد نے کتنے ووٹ حاصل کیے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

این اے 131 میں عمران خان نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی لیکن تحریک لبیک اور جواد احمد نے کتنے ووٹ حاصل کیے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

لاہور; کے حلقہ این اے 131 میں پاکستان تحری کے چیئرمین عمران خان نے 680 ووٹوں سے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی ہے تاہم دونوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن اس کے علاوہ اس حلقہ سے تحریک لبیک پاکستان نے بھی حیران کن طور پر 9 ہزار سے زائدووٹ حاصل […]

رات بھر جاری ووٹوں کی گنتی میں تحریک انصاف کے اور امیدوار نے قومی اسمبلی کی نشست اپنے نام کر لی

رات بھر جاری ووٹوں کی گنتی میں تحریک انصاف کے اور امیدوار نے قومی اسمبلی کی نشست اپنے نام کر لی

فیصل آباد ؛ پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد کا قلعہ فتح کر لیا، تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018ء کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تحریک انصاف اب تک کئی حلقوں میں میدان مار چکی ہے۔اسی طرح فیصل آباد میں بھی تبدیلی کی لہر چل پڑی ہے اور تحریک […]

الیکشن میں جعلی ووٹ بھی کاؤنٹ کیا جائے گا

الیکشن میں جعلی ووٹ بھی کاؤنٹ کیا جائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بارٹینڈرووٹ کوکاؤنٹ کرنے کافیصلہ کر لیاجس کے لئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کوہدایات جاری کردیں ہیں۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ٹینڈرووٹ کوکاؤنٹ کرنے کے فیصلہ کے بعداب کسی اورکے نام سے ووٹ کاسٹ ہونے پراصلی اورجعلی دونوں ووٹ کاؤنٹ ہوں گے اور پولنگ سٹیشنز […]

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارمقدمات میں ضمانت کرانے کیلئے عدالت پہنچے تو ان کے چاہنے والوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کی ساتھ سیلفیاں بنانے لگے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے خوشگوار موڈمیں سیلفی کی قیمت مقرر کرتے ہوئے کہا کہ سیلفی فری میں نہیں […]

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

کراچی: کراچی سٹی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لوگوں کے اصرار پر سیلفیاں بھی بنوائیں اور کہا کہ ایک سیلفی کے بدلے اڑھائی سو ووٹ لوں گا۔ این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ایم کیوایم رہنما نے […]

پنجاب کے بعد سندھ میں عمران خان کو بڑی کامیابی۔۔۔لاکھوں کا ووٹ بنکی رکھنے والے بزرگ سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

پنجاب کے بعد سندھ میں عمران خان کو بڑی کامیابی۔۔۔لاکھوں کا ووٹ بنکی رکھنے والے بزرگ سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد; متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل کی جانب سے آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رشید گوڈیل آج دوپہر بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا […]

فرانس: صدارتی انتخابات کی مہم ختم، کل ووٹ ڈالے جائیں گے

فرانس: صدارتی انتخابات کی مہم ختم، کل ووٹ ڈالے جائیں گے

فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے مہم کا وقت ختم ہوگیا، کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آخری صدارتی مباحثے میں صدارتی امیدوار میکرون نے لی پین پر واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اعتدال پسند نوجوان امیدوار ایمانیول میکرون پہلے اور قوم پرست میرین لی پین دوسرےنمبرپر رہیں۔ میکرون کاروباری […]

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تاہم ان ووٹوں کو نکال بھی دیا جائے تو تب بھی صدارتی الیکشن وہ جیت جائیں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات کو کئی دن گزر چکے ہیں لیکن عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے […]

ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قراردے دیا

ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قراردے دیا

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےمطالبے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر نو منتخب امریکی صدر نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام اپنا […]

پاکستانی خاندان نےہلیری کے حق میں 28ووٹ کاسٹ کئے

پاکستانی خاندان نےہلیری کے حق میں 28ووٹ کاسٹ کئے

امریکی ریاست نارتھ کیرولینا ڈونالڈ ٹرمپ اورہلیری کلنٹن کے درمیان اس قدر سخت انتخابی مقابلہ کا باعث بنی ہوئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن سے دو روز قبل بھی اپنی تمام تقاریر میں نارتھ کیرولینا میں اپنی جیت کا پہلے سے ہی دعویٰ کر رہے ہیں جبکہ ہلیری کلنٹن اپنی انتخابی مہم کیلئے چار مرتبہ […]

برطانیہ میں مقیم کشمیری ریفرنڈم کے دوران اس ملک کے ای یو میں رہنے کے لیے ووٹ ڈالیں، سید اظہر حسین شاہ

برطانیہ میں مقیم کشمیری ریفرنڈم کے دوران اس ملک کے ای یو میں رہنے کے لیے ووٹ ڈالیں، سید اظہر حسین شاہ

برسلز (پ۔ر) بلجیم میں مقیم ممتاز کشمیری رہنماء سید اظہر حسین شاہ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کو چاہیے کہ وہ ریفرنڈم کے دوران برطانیہ کے یورپی یونین (ای یو) میں رہنے کے حق میں ووٹ دیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے […]

کچھ بن نہ پڑا

کچھ بن نہ پڑا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان صاحب کے ”سالے صاحب” زیک سمتھ توچاروں شانے چِٹ ہو گئے۔ بس ڈرائیور کے بیٹے نے ریکارڈ ووٹوں کے ساتھ زیک سمتھ کو شکست دے کر کسی بھی غیرملکی دارالحکومت میں منتخب ہونے والے پہلے میئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی […]

این اے 122، ووٹوں کی منتقلی کا الزام، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کو درخواست

این اے 122، ووٹوں کی منتقلی کا الزام، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کو درخواست

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے حلقہ این اے ایک سو بائیس سے ووٹوں کی منتقلی کے مصدقہ ریکارڈ کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔ علیم خان کہتے ہیں ایاز صادق فراڈ کر کے دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علیم خان رکن صوبائی اسمبلی شعیب […]

این اے 118، نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی، 65 ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ

این اے 118، نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی، 65 ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو اٹھارہ کے انتخابی دھاندلی کیس میں نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی ہے ، رپورٹ کے مطابق انگوٹھوں کے نشانات سے انچاس ہزار ووٹوں کی تصديق ہوئی جبکہ پینسٹھ ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ رہے۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے 29 اپریل 2015ء […]